تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"normal" کے متعقلہ نتائج

normal

اَوسَط

normally

نارمَل اِنسان

عام انسان ، عام لوگوں کی طرح کا آدمی ، انسان جو ذہنی اور جذباتی لحاظ سے معمول کے مطابق ہو ۔

نارمَل رَہنا

اثر قبول کیے بغیر سابقہ حالت پر رہنا ۔

نارمَل ہونا

کوئی اثر لیے بغیر ُپرسکون ہونا ، معمول کے مطابق ہونا ، متغیر نہ ہونا ۔

نارمَل زِندَگی

معمول کی زندگی ، روزمرہ کے مشاغل ۔

نارمَل رَکھنا

قابو میں رکھنا ، پرسکون انداز میں رکھنا ۔

نارمَل حالات

عام حالات ، معمول کے حالات (غیر معمولی کے مقابل)

نارمَل حالَت

معمول کی صورت ِحال

نارمَل مَدرَسَہ

رک : نارمل اسکول ۔

normal distribution

شماریات: مختلف النّوع، متغیر شقوں کی تقسیم کا ایک تفاعل جس کی ترسیمی شکل (گراف) ایک سڈول گھنٹے کی مانند ہوتی ہے۔.

normally aspirated

(انجن کی بابت) چرخی باردار یا بالا باردار کے علاوہ، عام طریقے سے باد کشی کرنے والا۔.

نِرْمَل

۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔

normalcy

نِرمَلی

نرملائی، صاف شفاف، ین، اُجلاہٹ، (مجازاً) پاکیزگی

normal کے لیے اردو الفاظ

normal

ˈnɔː.məl

normal کے اردو معانی

  • حسب معمول
  • معمولی
  • حسب قاعدہ
  • قاعدے، اصول یا نمونے کے مطابق
  • کسی مثال یا معیار کے مطابق جسے عموماً تسلیم کیا جاتا ہو
  • فطری
  • جو غیر معمولی نہ ہو
  • باقاعدہ
  • (جیومیٹری) عمودی
  • (نفسیات) ذی شعور
  • اوسط

normal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हसब-ए-मामूल
  • मामूली
  • हसब क़ायदा
  • क़ाअदे, उसूल या नमूने के मुताबिक़
  • किसी मिसाल या मयार के मुताबिक़ जिसे उमूमन तस्लीम किया जाता हो
  • फ़ित्री
  • जो ग़ैरमामूली ना हो
  • बाक़ायदा
  • (ज्योमैटरी) अमूदी
  • (नफ़सियात) ज़ी शऊर
  • औसत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (normal)

نام

ای-میل

تبصرہ

normal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone