تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nomad" کے متعقلہ نتائج

nomad

آوارہ گَرْد

نُمُود

ظاہر ، عیاں ، آشکارہ

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

نِیمَڑ

گنوار، غیر مہذب شخص

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نُمائِندَہ

دکھانے والا، ظاہر کرنے نیز پیش کرنے والا، ملانے والا

نَمدَہ

بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے

نَمدا

موٹا کپڑا جو بھیڑ بکری کے بالوں، پشم یا اون کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، موٹا اونی کپڑا نیز ٹوپی

نَمرہ

مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں

نَومِیدی

ناامیدی، مایوسی

نَمِیدَہ

بھیگا ہوا، نم خوردہ، بھیگا ہوا، تر، آنسو بھرا

نُمُودِیں

نمود (رک)کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَوآمَدَہ

نوآمد، وہ جو حال ہی میں آیا ہو

نِموری

(آئینہ سازی) ایک قسم کا ملائی کی مانند نرم اور چکنا مسالا جس سے شیشے کی سطح کو صاف اور قلعی پکڑنے کے لائق بنایا جاتا ہے

نَمیرُو

ایک درخت کا نام نیز اس کا پھول، ردراکش کا پیڑ

nomad کے لیے اردو الفاظ

nomad

ˈnəʊ.mæd

nomad کے اردو معانی

  • خانہ بدوش
  • ان لوگوں میں سے کوئی جو چراگاہ کی حالت، خوراک کی فراہمی یا موسمی عوامل کی وجہ سے اپنا ٹھکانا بدل دیتے ہیں اور ان کا کوئی مستقل ٹھکانا نہیں ہوتا
  • بنجارہ
  • بدو
  • آوارہ گرد

nomad के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़ानाबदोश
  • इन लोगों में से कोई जो चरागाह की हालत, ख़ुराक की फ़राहमी या मौसमी अवामिल की वजह से अपना ठिकाना बदल देते हैं और उन का कोई मुस्तक़िल ठिकाना नहीं होता
  • बंजारा
  • बद्दू
  • आवारागर्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nomad)

نام

ای-میل

تبصرہ

nomad

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone