تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"node" کے متعقلہ نتائج

node

گانٹھ

nude

باطِل

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

نَدی

स्तुति

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

ناندَہ

رک : ناند

nodder

سر جھکانے والا

نَودھ

نیا لگایا ہوا نیز نیا پودا ؛ نیا لگایا ہوا باغ

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَڈی

नरकट के छोटे-छोटे टुकड़ों में मसाला भरकर बनाई जानेवाली आतिशबाजी जो आग लगाकर छोड़ने पर हवा में उड़ती है

نَدِیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

node کے لیے اردو الفاظ

node

nəʊd

node کے اردو معانی

  • گانٹھ
  • گھنڈی
  • اُبھار
  • گرہ
  • گومڑی
  • (امراضیات) سوجن
  • ورم
  • گلٹی
  • (نباتیات) تنے پر وہ گانٹھ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں
  • (طبیعیات) مرتعش چیز کا وہ حصہ جس میں بہت کم یا کوئی ارتعاش نہیں ہوتا
  • (جیومیٹری) خط منحنی پر وہ نقطہ جس پر دو تماسی دائرے بنائے جاسکتے ہیں
  • (فلکیات) ان دو نقطوں میں سے ایک جہاں طفیلی سیارے کا مدار دائرة البروج کو قطع کرتا ہے
  • دائرة البروج اور سیر قمر میں تقاطع کا عقدہ یا نقطہ
  • راس
  • عقدہ

node के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गांठ
  • घुंडी
  • उभार
  • गिरह
  • गोमड़ी
  • (उमरा ज़य्यात) सूजन
  • वर्म
  • गिल़्टी
  • (नबातीयात) तने पर वो गांठ जहां से पत्तियां फूटती हैं
  • (तबीअयात) मुर्तइश चीज़ का वो हिस्सा जिस में बहुत कम या कोई इर्तिआश नहीं होता
  • (ज्योमैटरी) ख़त-ए-मुनहनी पर वो नुक़्ता जिस पर दो तमासी दायरे बनाए जा सकते हैं
  • (फ़लकियात) इन दो नुक़्तों में से एक जहां तफ़ीली सय्यारे का मदार दाइरऩ अल्बर विज को क़ता करता है
  • दाइरऩ अल्बर विज और सैर क़मर में तक़ातो का अक़दा या नुक़्ता
  • रास
  • अक़दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (node)

نام

ای-میل

تبصرہ

node

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone