تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nod" کے متعقلہ نتائج
nod کے لیے اردو الفاظ
nod کے اردو معانی
- قُبُول کَرنا
- سر ہِلانا
- جُھکانا
- اِیْما
- قُبُولِیَت
- تَصْدِیق
nod के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ुबूल करना
- सर हिलाना
- झुकाना
- ईमा
- क़ुबूलियत
- तस्दीक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نُوڈلْز
میدے اور دیگر اجزا سے تیار کردہ سویوں کی طرح کی لڑیاں جو عموماً چینی کھانوں میں استعمال ہوتی ہیں اور مخصوص تیلیوں یا کانٹوں سے کھائی جاتی ہیں ۔
نِیْند
۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔
نُدرَت طَراز
انوکھی چیزوں سے سجانے والا ؛ نئی باتیں یا مضامین لکھنے والا (عموماً قلم کی صفت میں مستعمل) ۔
نُدرَت نِگاری
رک : ندرت طرازی ، تحریر کا نیاپن ، شاعر یا ادیب کا اپنی تحریر میں نیاپن اور انوکھاپن پیدا کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nod)
nod
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔