تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nit" کے متعقلہ نتائج

نِت

(ریاضی) منفرجہ زاویے والے مثلث کی اکائی

نِیٹ

استقلال ، ہمت ، عزم ، ارادہ۔

nit

جُوں

نِت نَیا

مونث کے لیے نت نئی، تازہ بتازہ، وہ بات جو ہمیشہ نئی ہو، انوکھا، عجیب وغریب

نِت نَئے

تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ، ہر روز نئے ، بدلتے ہوئے ، روز کے روز نئے ۔

نِت نَئی

تازہ، بدلتی، ہوئی، نو بہ نو، ہر روز نئی

نِت اُٹھ

رک : نت ، ہرروز ، لگاتار ، ہمیشہ ۔

نِت اُٹھ کے

رک : نت اُٹھ

نِت نِت

(دعائیہ) ہمیشہ ، سدا ، روز کے روز ، ہر روز

نِت نَئی چال چَلنا

ہر روز نئی تدبیر عمل میں لانا (علمی اردو لغت) ۔

نِت کی دُکِھیا کَرموں دوس

ہمیشہ کی مصیبت زدہ اور قسمت پر الزام

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا

رک : نت کنواں کھودنا الخ

نِت کی بِیوی پَدنی اَوروں کو دوس

اپنا الزام دوسروں کے سر ؛ چڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں

نِت کی بِیوی پَدنی اَوروں کو دوش

اپنا الزام دوسروں کے سر ؛ چڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں

نت کھودنا نت پانی پِینا

nit کے لیے اردو الفاظ

nit

nɪt

nit کے اردو معانی

  • جُوں یا کسی قسم کے طفیلی کیڑے کا انڈا
  • لیکھ
  • جوں، ناپختہ حالت میں
  • جوں کا انڈا

nit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जोओं या किसी किस्म के तफ़ीली कीड़े का अंडा
  • लेख
  • जूं, नापुख़्ता हालत में
  • जूं का अंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nit)

نام

ای-میل

تبصرہ

nit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone