تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nil" کے متعقلہ نتائج

nil

نَدارَد

nill

اِنْکار

نِلوہ

بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)

nil desperandum

کبھی جی نہ ہارو، ہر گز مایوس نہ ہو۔.

نل

نلو، ایک فرلانگ، ایک میل کا آٹھواں حصہ

نَیل

لینا، حاصل کرنا، مقصد حاصل کرنا یا پانا، حصول، پہنچ، دست رس، رسائی

nail

کیل

نال

بندوق کا ایک پرزہ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے، نل، بندوق (اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے)

نِیلِیں

نیلگوں ، نیلے رنگ کا.

nile

نیل ،بحیرئہ روم میں گرنے والاافریقی دریا۔.

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

نِلَجّا

نرلجا، بے شرم، بے حیا، بے غیرت نیز گستاخ، ڈھیٹ، مونث کے لیے نلجّی

نِلَجّی

نلج (رک) سے منسوب ، بے شرمی کی ، بے عزتی کی ، لاج کے بغیر۔

nilotic

افریقہ کے دریائے نیل یا اس کے خطّے سے تعلق رکھنے والا۔.

نِلَجَّتا

بے شرمی، بے حیائی، ڈھٹائی، دیدہ دلیری، گستاخی

نلوہ اڑانا

بے مشقت حاصل کرنا، بلا مزاحمت لے جانا

nilgai

نیل گائے، چھوٹے سینگوں والا ہرن کی نسل کا ہندوستانی چوپایہ۔.

نِلوہ جانا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلاہَٹ

نیلا پن، نیلی رنگت، نیلا ہونے کی حالت، نیلاہٹ

نِلَج

بے حیا، بے شرم، بے غیرت، گستاخ، بدتمیز، ڈھیٹ

نِلوہ بَچنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ چھوڑْنا

سزا کے بغیر جانے دینا ، بے گزند چھوڑنا-

نِلوہ اُڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ چُھڑا لانا

بغیر سزا کے آزاد کرانا ، بے گزند بچا لانا-

نِلوہ اُوڑا لانا

نِلوہ چُھوٹنا

بے گزند بچ جانا، بچ کر بحفاظت آ جانا

نِلوہ چَل دینا

نِلوہ لے جانا

بلامشقت یا بلا زحمت کوئی چیز حاصل کرنا -

نلوہ چلا جانا

بچ کر چلا جانا، صاف چلا جانا

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

نِلوہ بَچ جانا

نِلوہ بَچ رَہنا

نِلوفَل

رک : نیلو فر.

نِلوہ اَلَگ ہو جانا

۔کورا بچ جانا۔

نِلوہ بَچا لے جانا

بغیر نقصان یا ضرر کے بچانا

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

نالاں

روتا ہوا، مجبور

نِیلائی

رک : نیلاہٹ ، نیلاپن.

نِیل بَڑی

نیل کا ٹکڑا ، ادنیٰ قسم کا نیل ۔

نِیْل گاو

۱۔ رک : نیل گائے ۔

نِیل گائے

ایک جنگلی سیاہی مائل نیلا چوپایہ جو ہرن سے مشابہ اور قد میں گائے کے برابر ہوتا ہے سینگ چھوٹے چھوٹے کھوٹیوں کے ہوتے ہیں اور گلے میں بالوں کی چونری لٹکتی ہوتی ہے ، روجھ ، نیلا ، بقرالوحش ، گاؤوحشی

نِیل پَڑنا

جسم پر چوٹ ، ضرب یا خون جم جانے سے نیلا نشان پڑ جانا ۔

نِیل بَند

کبوتر کی ایک قسم جس کی گردن میں نیلی دھاری ہوتی ہے ۔

نِیل فَر

رک : نیلو فر جو مستعمل ہے ۔

نِیل کَنوَل

نیلوفر، نیلے رنگ کنول کا پھول، داغ، دھبہ

نِیل فام

نیلگوں، نیلے رنگ کا (عموماً چرخ آسمان کے لیے مستعمل)، نیلے جسم والا، شری کرشن

نِیل والا

نیل بنانے یا بیچنے والا، نیل کے کارخانے کا مالک، نیل بنانے کا کارخانہ کرنے والا

نِیل سازی

نیل بنانے کا کام ، نیل کی تیاری بطور صنعت و تجارت ۔

نِیل اُڑانا

آنسو بہانا ۔

نِیل سَر

مرغابی کے خاندان کا ایک پرند جو دوسری مرغابیوں سے بڑا اور وزن میں زیادہ ہوتا ہے ۔

نِیل گَر

نیل کا کام کرنے والا، نیل بنانے والا، رنگریز، آسمانی رنگ

نیلی

۲۔ سیاہی مائل نیلا ، جس میں کالا پن ہو .

نِیل تَونس

ایک پرندہ، نیل، نیل کنٹھ

نِیل گودام

نیل کا کارخانہ

نِیل بَندَر

(حیوانیات) ایک نوع کا بندر جو نہایت وحشی اور جنگلی ہوتا ہے اور پالا نہیں جا سکتا ۔

نِیل گَندَل

نیل کی بو کا ؛ (مجازاً) نیل کی بوسے بھرا ہوا ، بدبودار ۔

نِیل بِگڑنا

نیل کا حوض یا ماٹ خراب ہونا ؛ کم بختی آنا ، شامت آنا ، کام بگڑنا ، خرابی واقع ہونا

نِیل بَحر

(جوہری) ہیرے کی ایک قسم جس میں ہلکے نیلے رنگ کی آمیزش ہوتی ہے ، الماس ۔

نِیلے

نیلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نیلے رنگ کا، آسمانی، لاجوردی، کبود

نِیلو

Proper name

nil کے لیے اردو الفاظ

nil

nɪl

nil کے اردو معانی

  • ندارد
  • نَہِیں
  • صِفْر

nil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नदारद
  • नहीं
  • सिफ़्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nil)

نام

ای-میل

تبصرہ

nil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone