تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"negative" کے متعقلہ نتائج

negative

منفی تجویز

negative feedback

منفی بازیابی، اخراجی اشارات کے ایک حصّے کی مدخل میں واپسی جس سے تکبیر کی شدّت کم ہو۔.

negative evidence

کسی واقعے کے نہ ہونے کی گواہی، منفی شہادت۔.

negative equity

قرضے کی وہ صورت کہ اثاثے کی مالیت زر رہن سے کم رہ جائے؛ منفی کفالت۔.

negative virtue

گناہوں سے بچنا۔.

negative quantity

مزاحاً: صفر، کچھ نہیں ۔.

negative pole

منفی قطب، قطب جنوبی، کسی مقناطیس کا قطب جنوبی کی طرف رخ کرنے والا سر ا یا سوئی۔.

negative sign

علامت منفی (-) جو گھٹانے، منہا کرنے کے عمل کو ظاہر کرتی ہے؛ یا صفر سے کم مقدار کو۔.

negative proposition

منطق معنی ۵۔.

negative geotropism

ڈنٹھلوں، شاخوں وغیرہ کا مرکز ارض سے مخالف سمت میں بڑھنے کا رجحان.

negative instance

منفی شہادت۔.

negative prescription

میعاد جس کے اندر اندر کوئی کام انجام دیا یا دعویٰ پیش کیا جا سکتا ہے۔.

negative income tax

منفی محصول آمدنی، قابل ٹیکس آمدنی پر ادا شدہ ٹیکس پر واجب الاؤنس جو ادا شدہ ٹیکس سے بڑھ کر ہو تو واپس کیا جائے۔.

negatively

negativeness

negativism

اِنْکار

negativist

negativistic

منکرانہ

double negative

Gram-negative

rhesus-negative

(خون) جس میں ریسس عامل (RHESUS FACTOR) کی کمی ہو ، ریسس منفی۔.

negative کے لیے اردو الفاظ

negative

ˈneɡ.ə.tɪv

negative کے اردو معانی

  • منفی
  • سلبی
  • انکاری
  • تردیدی
  • نفی یا انکار ظاہر کرتے ہوئے یا اس پر مشتمل
  • ممنوع
  • انکاری
  • نارضامندانہ
  • امتناعی جیسے حکم یا ہدایت
  • نمایاں یا امتیازی خصوصیات سے معرّا
  • (ریاضی) صفر سے کم مقدار کا مظہر
  • تفریق پر مشتمل یا اس کا آئینہ دار
  • منفی، جس کا نشان (-) ہے
  • جس چیز کو مثبت ٹھہرایا جائے اس کے برعکس پایا جانے والا اور اس کی خلاف سمت میں جانے والا
  • (منطق) اس امر سے منکر کہ ایک قسم کی نوع کا جزو یا گل دوسری نوع میں موجود ہے
  • (برق) رال یا عنبر کو فلالین سے رگڑنے سے پیدا ہونے والی بجلی کے بارے میں یا اس کے متعلق
  • سرکٹ میں ایسے نقطے کا تعین جس کی صلاحیت کسی دوسرے نقطے سے کم ہو جبکہ برقی رو بیرونی سرکٹ میں کم قوت والے نقطے کی طرف بہ رہی ہو
  • (طب) کسی مرض یا جسم نامی کی عدم موجودگی کا مظہر
  • (کیمیا) ایسے عنصر یا جز سے متعلق جو غیر دھاتی یا تیزابی ہو
  • (عکاسی) روشنی اور سائے
  • دائیں اور بائیں کا قدرتی حالت کے برعکس ظاہر کرنے والا، اُلٹا
  • معکوس

negative के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मनफ़ी
  • सुलबी
  • इंकारी
  • तरदीदी
  • नफ़ी या इनकार ज़ाहिर करते हुए या इस पर मुश्तमिल
  • ममनू
  • इंकारी
  • ना रज़ामंदाना
  • इमतिनाई जैसे हुक्म या हिदायत
  • नुमायां या इमतियाज़ी ख़ुसूसीयात से मारा
  • (रियाज़ी) सिफ़र से कम मिक़दार का मज़हर
  • तफ़रीक़ पर मुश्तमिल या इस का आईना-ए-दार
  • मनफ़ी, जिस का निशान (-) है
  • जिस चीज़ को मुसबत ठहराया जाये इस के बरअक्स पाया जाने वाला और इस की ख़िलाफ़ सिम्त में जाने वाला
  • (मंतिक़) इस अमर से मुनकिर कि एक किस्म की नौ का जुज़ु या गुल दूसरी नौ में मौजूद है
  • (बर्क़) राल या अंबर को फ़लालीन से रगड़ने से पैदा होने वाली बिजली के बारे में या इस के मुताल्लिक़
  • सर्किट में ऐसे नुक़्ते का ताय्युन जिस की सलाहीयत किसी दूसरे नुक़्ते से कम हो जबकि बर्क़ी रो बैरूनी सर्किट में कम क़ुव्वत वाले नुक़्ते की तरफ़ बह रही हो
  • (तिब्ब) किसी मर्ज़ या जिस्म नामी की अदमे मौजूदगी का मज़हर
  • (कीमिया) ऐसे अंसर या जुज़ से मुताल्लिक़ जो ग़ैर धाती या तेज़ाबी हो
  • (अक्कासी) रोशनी और साय
  • दाएं और बाएं का क़ुदरती हालत के बरअक्स ज़ाहिर करने वाला, उलटा
  • माकूस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

negative

منفی تجویز

negative feedback

منفی بازیابی، اخراجی اشارات کے ایک حصّے کی مدخل میں واپسی جس سے تکبیر کی شدّت کم ہو۔.

negative evidence

کسی واقعے کے نہ ہونے کی گواہی، منفی شہادت۔.

negative equity

قرضے کی وہ صورت کہ اثاثے کی مالیت زر رہن سے کم رہ جائے؛ منفی کفالت۔.

negative virtue

گناہوں سے بچنا۔.

negative quantity

مزاحاً: صفر، کچھ نہیں ۔.

negative pole

منفی قطب، قطب جنوبی، کسی مقناطیس کا قطب جنوبی کی طرف رخ کرنے والا سر ا یا سوئی۔.

negative sign

علامت منفی (-) جو گھٹانے، منہا کرنے کے عمل کو ظاہر کرتی ہے؛ یا صفر سے کم مقدار کو۔.

negative proposition

منطق معنی ۵۔.

negative geotropism

ڈنٹھلوں، شاخوں وغیرہ کا مرکز ارض سے مخالف سمت میں بڑھنے کا رجحان.

negative instance

منفی شہادت۔.

negative prescription

میعاد جس کے اندر اندر کوئی کام انجام دیا یا دعویٰ پیش کیا جا سکتا ہے۔.

negative income tax

منفی محصول آمدنی، قابل ٹیکس آمدنی پر ادا شدہ ٹیکس پر واجب الاؤنس جو ادا شدہ ٹیکس سے بڑھ کر ہو تو واپس کیا جائے۔.

negatively

negativeness

negativism

اِنْکار

negativist

negativistic

منکرانہ

double negative

Gram-negative

rhesus-negative

(خون) جس میں ریسس عامل (RHESUS FACTOR) کی کمی ہو ، ریسس منفی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (negative)

نام

ای-میل

تبصرہ

negative

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone