تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"necessary" کے متعقلہ نتائج

necessary

دَرْکار

نُخشارَہ

رخسارہ، گال

نَکْسِیْر

ایک قسم کا مرض جس میں گرمی وغیرہ کی وجہ سے ناک سے خون بہتا ہے، ناک سے خون گرنا، ناک سے خون بہنا، ایک مرض، جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے، رعاف

نَقَصُّر

گھٹاو ، کمی ، گھٹنے یا کم ہونے کی حالت .

نَکسُور

ناک میں سے ہوا نکلنے کی آواز ، ہوا جو ناک کے راستے نکلے

نَکسِیر چَلنا

رک : نکسیر پھوٹنا ۔

نُقْصُ الدَّم

(طب) جسم میں خون کا کم ہو جانا ، خون کا ناقص ہو جانا جین) کے ہم جگتے نقص الدم(Anemia) کے باعث فوت ہو جاتے ہیں ۔

نَکسِیر بَہنا

ناک سے خون جاری ہونا ۔

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

نَکْسِیر چُھڑانا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَکسِیر پھوڑنا

ناک سے خون جاری کرا دینا ، ایسی ضرب لگانا کہ ناک سے خون نکلنے لگے ۔

نکسیر نہ چلنا

بال بیکانہ ہونا، ذرا بھر بھی نقصان ہونا

نَکسِیر بھی نَہِیں پُھوٹی

ذرا بھی نقصان نہ ہوا، ذرا بھی صدمہ نہیں پہنچا، ذرا سی تکلیف بھی نہیں ہوئی، بال تک بیکا نہ ہوا

نَکسِیر نَہ پُھوٹنا

ذرا بھی نقصان نہ ہونا ، تھوڑی سی تکلیف نہ پہنچنا / ہونا ، بڑا نقصان نہ ہونا ، کسی کو تکلیف یا ضرر نہ پہنچنا ۔

نَکْسِیر چھوڑ دینا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

necessary کے لیے اردو الفاظ

necessary

ˈnes.ə.ser.i

necessary کے اردو معانی

  • ضروری
  • ناگزیر
  • لازمی
  • جسے لازماً ہونا چاہیے
  • جبراً یا ضرورتاً واقع یا موجود ہونے والا
  • مجبوری یا ضرورت سے وقوع پذیر جیسے لازمی عامل
  • غیر آزاد غیر ارادی جس سے گریز ممکن نہ ہو
  • جس کے بغیر چارہ نہ ہو

necessary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़रूरी
  • नागुज़ीर
  • लाज़िमी
  • जिसे लाज़िमन होना चाहिए
  • जबरन या ज़रूरतन वाक़्य या मौजूद होने वाला
  • मजबूरी या ज़रूरत से वक़ूअ पज़ीर जैसे लाज़िमी आमिल
  • ग़ैर आज़ाद ग़ैर इरादी जिस से गुरेज़ मुम्किन ना हो
  • जिस के बगै़र चारा ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (necessary)

نام

ای-میل

تبصرہ

necessary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone