تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nappa" کے متعقلہ نتائج

nappa

بھیڑ یا بکری کی کھال سے ایک خاص عمل کے ذریعے تیار ہونے والا نرم چمڑا۔.

نَپا

اندازہ کیا ہوا ، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو ، ناپا ہوا ، معین ، محدود ، طے شدہ ، پیمائش کے مطابق ، ناپ کی ُرو سے صحیح و قطعی ۔

nappe

ارضیات: پتھر یا چٹان کی سل جو عموماً کسی اوپری دباؤ کے سبب آس پاس کی چٹانوں کو دبالے۔.

nape

گُدّی

nipa

مشرق بعید اور مشرقی ہندوستان کا ایک تاڑ سے سے ملتا ہوا درخت، fruticans Nipa ۔.

نَپا تُلا

ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست

نَپا نَپایا

ٹھیک ٹھیک نپا ہوا ، ناپ میں پورا ، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو ۔

نَپا ہُوا

۔ اندازہ کیا ہوا

نَپا شوربا اور گِنی بوٹی

غربت کی حالت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، تنگ دستی ، کسمپرسی ۔

نَپا شوربا اور تُلی بوٹی

غربت کی حالت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، تنگ دستی ، کسمپرسی ۔

نَپائی

پیمائش کا کام پیشہ، پیمائش ، ناپ، پیمائش کی اجرت

نَپان

پیمائش، ناپنے کا عمل نیز ناپنے کا آلہ، پیمانہ

نَپَت

ناپ، پیمائش

نَپَید

رک : ناپید ، نابود ، فنا ۔

نَپَچ

پیدائش، تخلیق

nappa کے لیے اردو الفاظ

nappa

ˈnæp.ə

nappa کے اردو معانی

اسم

  • بھیڑ یا بکری کی کھال سے ایک خاص عمل کے ذریعے تیار ہونے والا نرم چمڑا۔.

nappa के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • भेड़िया बकरी की खाल से एक ख़ास 'अमल के ज़रि'ये तैयार होने वाला नर्म चमड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nappa)

نام

ای-میل

تبصرہ

nappa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone