تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nap" کے متعقلہ نتائج
nap کے لیے اردو الفاظ
nap کے اردو معانی
فعل
- جھپکی لینا، اونگھنا، نیند آنا، آنکھ لگنا
- غنودگی طاری ہونا
- غنودگی میں وقت گزارنا، جھپکی آنا
- اچانک بے دھیانی میں آ لیا جانا
- سوتے رہنا، جیسا صبح کو
- قیلولہ کرنا
اسم
- ذرا تھوڑی سی نیند، جھپکی
- قیلولہ
- اونگھ
- کپڑے کی سطح کا رواں
- بُر، جیسے غالیچے کا
- بُر/ رواں جیسے بعض پودوں پر
فعل متعدی
- کسی پارچے پر رواں جمانا یا ابھارنا
- رواں اٹھانا
nap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- झपकी लेना, ऊँघना, नींद आना, आँख लगना
- ग़ुनूदगी तारी होना
- ग़ुनूदगी में वक़्त गुज़ारना, झपकी आना
- अचानक बे-ध्यानी में आ लिया जाना
- सोते रहना, जैसा सुब्ह को
- क़ैलूला करना
संज्ञा
- ज़रा थोड़ी सी नींद, झपकी
- क़ैलूला
- ऊँघ
- कपड़े की सत्ह का रुवाँ
- बुर, जैसे ग़ालीचे का
- बुर/ रुवाँ जैसे बा'ज़ पौदों पर
सकर्मक क्रिया
- किसी पार्चे पर रुवाँ जमाना या उभारना
- रुवाँ उठाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَپا
اندازہ کیا ہوا ، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو ، ناپا ہوا ، معین ، محدود ، طے شدہ ، پیمائش کے مطابق ، ناپ کی ُرو سے صحیح و قطعی ۔
nappy
برط بچے کا پوتڑا، یا جانگھوں میں لپیٹنے کا جاذب پارچہ؛ لنگوٹ یا کلوٹ جو بچے کا گو مُوت جذب کرلیتا ہے۔.
nappy rash
بچے کی جلدی سوزش جو اس کے دیر تک گیلے پوتڑے میں بندھے رہنے سے پیدا ہوجاتی ہے، سُرخ بادہ۔.
نَپات
دیویان، (جسم سے جدا ہونے کے بعد، روح کے جانے کے لئے دو راستوں میں سے ایک ، جس کے ذریعے یہ 'برہمہ لوک' جاتا ہے)
napalm
ایک گاڑھا کرنے والا عامل جو naphthenic ترشے اور دوسرے چکنے تیزابوں کو المونیم کے ساتھ آمیز کرکے بنایا جاتا ہے۔.
نَپا نَپایا
ٹھیک ٹھیک نپا ہوا ، ناپ میں پورا ، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو ۔
naphtha
ایک آتش گیر روغن جو بعض نامیاتی اشیا جیسے کوئلہ، تہ دار چٹان (صلصالی چٹان) یا پٹرولیم وغیرہ کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔.
naphthalene
کول تار کی کشید سے تیار کیا جانے والا سفیدقلمی نامیاتی مادّہ جو (کافورکی گولیوں) کیڑ ے مار گولیوں کی تیاری اور رنگ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nap)
nap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔