تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mug" کے متعقلہ نتائج

mug

آب خورَہ

مُغ

آگ کی پوجا کرنے والا، آتش پرست، پارسی، مجوسی

مُگھ

ایک سدھایا ہوا کبوتر جو اپنے ساتھ دوسرے کبوتروں کو لے آتا ہے

moog

تجارتی نام: ایک برقی آلۂ موسیقی مع کلید تختہ جس میں سے کئی طرح کی سُریلی آوازیں نکلتی ہیں۔ ر ک: SYNTHESIZER ۔.

مُغ بَچے

مجوسی کا لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، شراب بیچنے والے کا لڑکا، کمہار کا لڑکا، خوبصورت بچہ

مُغ بَچَہ

قدیم شراب خانوں میں شراب پلانے پر مامور لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، مے فروش کالڑکا، وہ خوبصورت لڑکا جوشراب خانے میں شراب پلاتا ہے، مغل کا لڑکا

مُغ زادَہ

آتش پرست کا لڑکا ، مغ بچہ .

مُغ کی دُکان

شراب کی دکان ؛ شراب خانہ .

مُغ پَرَسْتی

آتش پرستی ، آگ کو پوجنا .

مُوگی

خانہ بدوش، معمولی لوگ، غریب مفلس

مُوگا

ایک قیمتی پتھر ، مرجان ، مونگا ۔

مُغاں

آتش پرست لوگ، مجوسی

مُغَیَّا

(فقہ) جس کے لیے حد مقرر کی گئی ہو ، حد محدود ۔

مگاہی

بہار کی ایک زمیندار قوم

مُغان

آتش پرست لوگ، مجوسی

mug کے لیے اردو الفاظ

mug

mʌɡ

mug کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • پیالہ
  • مَگ
  • آب خورہ
  • پینے کا برتن جو عموماً اسطوانی اور دستہ دار ہوتا ہے
  • اس میں سمانے والی مقدار
  • پیالہ بھر
  • چہرہ
  • منہ
  • لٹکا ہوا منہ یا ہونٹ
  • چہرے کی عکسی تصویر
  • ٹھگ یا بد معاش
  • (عوامی) کسی کے چہرے کی عکسی تصویر لینا، اکثر مجرمانہ ریکارڈ کے لیے
  • حملہ کرنا عموماً لوٹنے کی غرض سے
  • (عوامی) منہ یا ہونٹ لٹکانا
  • منہ چڑانا
  • ضرورت سے زیادہ بننا یا مضحکہ خیز شکل بنانا
  • منہ بنانا

mug के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • प्याला
  • मग
  • आब-ख़ोरा
  • पीने का बर्तन जो 'उमूमन उस्तुवानी और दस्ता-दार होता है
  • उस में समाने वाली मिक़दार
  • प्याला भर
  • चेहरा
  • मुँह
  • लटका हुआ मुँह या होंट
  • चेहरे की 'अक्सी तस्वीर
  • ठग या बद-म'आश
  • ('अवामी) किसी के चेहरे की 'अक्सी तस्वीर लेना, अक्सर मुजरिमाना रिकार्ड के लिए
  • हमला करना 'उमूमन लूटने की ग़रज़ से
  • ('अवामी) मुँह या होंट लटकाना
  • मुँह चिड़ना
  • ज़रूरत से ज़ियादा बनना या मज़हका-ख़ेज़ शक्ल बनाना
  • मुँह बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mug)

نام

ای-میل

تبصرہ

mug

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone