تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muffle" کے متعقلہ نتائج

muffle

(اکثربعدہٗ up) سردی سے بچاؤ کے لیے ڈھکنا۔.

مُفلِح

فلاح پانے والا ؛ (مجازاً) کامیاب ، بامراد ، اقبال مند ، آسودہ حال ۔

muffler

muffled

ظرف کیمیا گری بہ شکل تنور

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مُثْلَہ

(بطور سزا یا انتقام وغیرہ) ناک کان کاٹ ڈالنا، نعش کو مسخ کرنا

مُقْلَہ

آنکھ کا ڈھیلا

مُغلَئی

۔ مغل یا مغلوں سے منسوب یا متعلق ، مغلوں کے رنگ یا انداز کا ، مغل سلطنت یا دور حکومت کا ۔

مُلَّہ

مُصْلِح

صلاح حال کرنے والا ، درست کرنے والا ، برائیاں دور کرنے والا ، نیکی کی طرف لانے والا ، نقص دور کرنے والا ، عیوب دور کرنے والا ، ریفارمر ۔

مُصَلّے

مصلا / مصلٰی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل؛ جانمازیں، مسجد کی چھوٹی چٹائیاں

مُطَّلِع

اطلاع دینے والا، خبردار کرنے والا، آگاہ کرنے والا

مطالعے

کتب بینی، کتاب خوانی، مشاہدہ کرنا، غورکرنا، کسی چیز سے واقفیت پیدا کرنے کے لئے پڑھنا، کسی موضوع کو باریک بینی سے دیکھنا

چار مُصَلّے

خانۂ کعبہ میں چار مذہب (رک) کے لیے نماز پڑھنے کے مقررہ مقامات .

مُعاملے کا کھوٹا

۔بے ایمان۔ دغاباز ۔لین دین کا کھوٹا۔

muffle کے لیے اردو الفاظ

muffle

ˈmʌf.əl

muffle کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی

  • بھٹّی یا بھٹّے کا داشت یا محرابی خانہ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • ایسے خانے والی بھٹّی
  • ڈھانپنے والی چیز خاص طور پر جو آواز کو روک دے
  • جانور کے بالائی لب اور ناک کا موٹا حصہ
  • ڈھانپنا یا لپیٹنا جیسے نظر سے بچنے یا موسم سے حفاظت کے لیے
  • آواز کو روکنا
  • دبا دینا جیسے آواز کو کپڑے سے ڈھانپ کر یا اس طرح گویا کپڑے سے ڈھانپی گئی ہو
  • سر کو لپیٹ کر دکھائی دینے یا بولنے سے روکنا
  • (خود کو) کپڑوں میں لپیٹ لینا

muffle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • भट्टी या भुट्टे का दाश्त या मेहराबी ख़ाना जो चीज़ों को बराह-ए-रास्त आग से छुए बगै़र गर्म करने के लिए इस्ते'माल होता है
  • ऐसे ख़ाने वाली भट्टी
  • ढाँपने वाली चीज़ ख़ास तौर पर जो आवाज़ को रोक दे
  • जानवर के बालाई लब और नाक का मोटा हिस्सा
  • ढाँपना या लपेटना जैसे नज़र से बचने या मौसम से हिफ़ाज़त के लिए
  • आवाज़ को रोकना
  • दबा देना जैसे आवाज़ को कपड़े से ढाँप कर या इस तरह गोया कपड़े से ढाँपी गई हो
  • सर को लपेट कर दिखाई देने या बोलने से रोकना
  • (ख़ुद को) कपड़ों में लपेट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (muffle)

نام

ای-میل

تبصرہ

muffle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone