تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mortmain" کے متعقلہ نتائج

mortmain

قانون: زمین یا جائیدادپر کسی دینی ادارے یا کسی اور تنظیم کا دائمی قبضہ ۔.

مُطْمَئِن

اطمینان پانے یا رکھنے والا

مُفت میں

بلا وجہ، بے سبب، خواہ مخواہ، ناحق، بے سبب

مُوڑھ مَن

نادان دل ، سادہ لوح ۔

نا مُطمَئِن

جسے اطمینان حاصل نہ ہو، غیر مطمئن؛ (مجازاً) مضطرب، بے چین، بے آرام

مُطْمَئِن رَہْنا

بے فکر رہنا، آسودہ رہنا

مُطْمَئِن ہونا

اطمینان ہونا، بے فکر ہونا، آسودہ ہونا

مُطْمَئِن کَرْنا

اطمینان دلانا، بے فکر کرنا

مورائِن

گلہری کی شکل کا بلی کے برابر ایک جانور جو پھرتی کے ساتھ درختوں پر چڑھ جاتا ہے

نَفس مُطمَئِن

نفس مطمئنہ جو زیادہ رائج ہے، بُری عادتوں سے مبرا نفس، صلحاء اور انبیاء کی روح جیسا پاکیزہ نفس، اخلاق حمیدہ سے آراستہ، خدا رسیدہ نفس

غَیر مُطْمَئِن

جسے اطمینان نصیب نہ ہو، جمع خاطر سے محروم، نامطئن، بددل

قَلْبِ مُطْمَئِن

وہ دل جو بُری خواہشات سے پاک ہو كر خدا سے لو لگائے، ذكرِ الٰہی میں طمانیت پانے والا دل

mortmain کے لیے اردو الفاظ

mortmain

mortmain کے اردو معانی

اسم

  • (قانون) مذہبی جماعت کا کسی زمین یا جائیداد پر نا قابلِ انتقال دائمی قبضہ
  • (زمین وغیرہ پر) دائمی قبضہ خاص طور پر کسی خیراتی ادارے کا

mortmain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क़ानून) मज़हबी जमा'अत का किसी ज़मीन या जाइदाद पर ना-क़ाबिल-ए-इंतिक़ाल दाइमी क़ब्ज़ा
  • (ज़मीन वग़ैरा पर) दाइमी क़ब्ज़ा ख़ास तौर पर किसी ख़ैराती इदारे का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mortmain)

نام

ای-میل

تبصرہ

mortmain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone