تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mormon" کے متعقلہ نتائج

mormon

مورمونی؛ الف ثانی عیسوی کے اولیائے متأخرین کے عیسوی کلیسا کا فرد جو ۱۸۳۰ ء میں جوزف اسمتھ نے صحیفہ مورمونی میں وارد آیات کی بنیاد پرقائم کی تھی ۔.

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مُرغوں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مَحْرُومِین

محروم (رک) کی جمع ، نامراد لوگ ، محروم رہ جانے والے

مُدمِن

کسی کام میں جت جانے والا ، محنتی ؛ تراکیب میں مستعمل

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

mormonism

مورمنیت

مُدمِنُ الخَمَر

بہت شراب پینے والا ، شراب کا عادی ، دائم ا لخمر ۔

مُوڑھ مَن

نادان دل ، سادہ لوح ۔

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

نا مَحرَمانَہ

ناواقفانہ، ناواقف حال لوگوں کا سا

اِعْجَازِ‌ مَحْرَمَانَہ

معجزہ جیسی امید یا بھروسہ

مُباشَرَتِ مُحرِمانَہ

Incest.

mormon کے لیے اردو الفاظ

mormon

mormon کے اردو معانی

اسم، صفت

  • عیسائیوں کے اس فرقے کا پیرو جسے بجا طور پر یسوع مسیح کے مابعد کے بزرگوں کا فرقہ کہا جاتا ہے
  • چوتھی صدی عیسوی کا ایک بزرگ جس نے، مورمن روایات کے مطابق کتابِ_مورمن تصنیف کی اور جسے جوزف سمتھ نے 1830ء میں شائع کیا
  • مورمنی
  • مورمن لوگوں یا اس فرقے سے متعلق

mormon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ईसाइयों के उस फ़िरक़े का पैरू जिसे बजा तौर पर यसू' मसीह के मा-बा'द के बुज़ुर्गों का फ़िरक़ा कहा जाता है
  • चौथी सदी 'ईसवी का एक बुज़ुर्ग जिसने, मोरमन रिवायात के मुताबिक़ किताब-ए-मोरमन तसनीफ़ की और जिसे जोज़ेफ़ स्मिथ ने 1830 ई में शाए' किया
  • मोरमनी
  • मोरमन लोगों या उस फ़िरक़े से मुत'अल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mormon)

نام

ای-میل

تبصرہ

mormon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone