تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moog" کے متعقلہ نتائج

moog

تجارتی نام: ایک برقی آلۂ موسیقی مع کلید تختہ جس میں سے کئی طرح کی سُریلی آوازیں نکلتی ہیں۔ ر ک: SYNTHESIZER ۔.

مُغ

آگ کی پوجا کرنے والا، آتش پرست، پارسی، مجوسی

مُگھ

ایک سدھایا ہوا کبوتر جو اپنے ساتھ دوسرے کبوتروں کو لے آتا ہے

mug

آب خورَہ

مُونگ

ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے

موگھ

نہر یا نالے کے پانی کا سوراخ ، پانی کا منبع ، موتھ ۔

muggy

گھٹا ہوا (موسم)

mog

عوام: برط بلّی۔.

مُغ بَچے

مجوسی کا لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، شراب بیچنے والے کا لڑکا، کمہار کا لڑکا، خوبصورت بچہ

مُغ بَچَہ

قدیم شراب خانوں میں شراب پلانے پر مامور لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، مے فروش کالڑکا، وہ خوبصورت لڑکا جوشراب خانے میں شراب پلاتا ہے، مغل کا لڑکا

مُغ زادَہ

آتش پرست کا لڑکا ، مغ بچہ .

مُغ کی دُکان

شراب کی دکان ؛ شراب خانہ .

مُغ پَرَسْتی

آتش پرستی ، آگ کو پوجنا .

مُوگی

خانہ بدوش، معمولی لوگ، غریب مفلس

مُوگا

ایک قیمتی پتھر ، مرجان ، مونگا ۔

moog کے لیے اردو الفاظ

moog

moog کے اردو معانی

اسم

  • تجارتی نام: ایک برقی آلۂ موسیقی مع کلید تختہ جس میں سے کئی طرح کی سُریلی آوازیں نکلتی ہیں۔ ر ک: SYNTHESIZER ۔.

moog के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिजारती नाम: एक बर्क़ी आला-ए-मूसीक़ी मा किलीद तख़्ता जिस में से कई तरह की सुरीली आवाज़ें निकलती हैं। रुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moog)

نام

ای-میل

تبصرہ

moog

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone