تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ming" کے متعقلہ نتائج
ming کے لیے اردو الفاظ
ming کے اردو معانی
اسم
- چینی شاہی خاندان، جس نے 1368 سے 1644 تک حکومت کی اور جس کے عہد میں قدیم اداروں کو بحال کیا گیا اور فنونِ لطیفہ، خصوصاً چینی مٹی کی اشیا بنانے کے فن کو درجۂ کمال تک پہنچایا گیا
صفت
- (عموماً بڑے M سے) مِنگ خاندان یا اس کے عہد میں تخلیق ہونے والے فن پاروں کی خصوصیات کا حامل
ming के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चीनी शाही ख़ानदान, जिसने 1368 से 1644 तक हुकूमत की और जिसके अहद में क़दीम इदारों को बहाल किया गया और फ़ुनून-ए-लतीफ़ा, ख़ुसूसन चीनी मिट्टी की अश्या बनाने के फ़न को दर्जा-ए-कमाल तक पहुँचाया गया
विशेषण
- ('उमूमन बड़े M से) मिंग ख़ानदान या उसके 'अहद में तख़्लीक़ होने वाले फ़न-पारों की ख़ुसूसियात का हामिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِینگنی
چوہے، اونٹ، بکری، خرگوش وغیرہ کا پیخانہ، وہ گول گول گولیاں جو حیوانات مذکورہ براز کے بجائے ہگتے ہیں
مانگ کاڑْھنا
کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا.
مانگ جانچ کے گَئے جھانْجھا ، مانگ لیں تو لَگے لاجا
اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے .
مانگ سَنوَرْنا
مان٘گ سنوارنا کا لازم، بالوں کا درست ہونا، کنگھی چوٹی کرنا، مانگ نکلنا، سجنا، آراستہ ہونا
مانگ سَنوارْنا
پٹّیاں جمانا، بالوں کو درست کرنا، کنگھی چوٹی کرنا، سنوارنا، بنانا، سجانا، آراستہ کرنا
مانگ میں صَندَل بَھرنا
مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔
مُونگ
ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے
مانگ پاٹی
وہ پتن٘گ جس کے بیچ میں کسی دوسرے رنگ کے کاغذ کی دو تین انچ چوڑی پٹی کا عمودی جوڑ ملایا گیا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ming)
ming
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔