تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"military" کے متعقلہ نتائج

military

عَسْکَری

مِلیٹری

رک : ملٹری جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِلِٹری کَمانڈ

عسکری نظام نیز مسلح افواج کی قیادت یا مرکز ۔

مِلِٹری اَتاشی

کسی حکومت کا فوجی سفارتی نمائندہ ، فوجی نمائندہ ۔

مِلِٹری کِراس

ایک برطانوی فوجی اعزاز جو ستارئہ جرأت کے برابر ہے ۔

مِلِٹری کالِج

فوجی تربیت کا ادارہ ۔

مِلِٹری اَکاؤُنٹس

فوج کا محکمہء حسابات ۔

مِلِٹری بَینڈ

انگریزی وضع کا فوجی باجا جو سازندوں کی ایک جماعت پر مشتمل ہوتا ہے ، انگریزی باجا ، بجلی کا باجا ۔

مِلِٹری اَیڈوائِزَر

سفارت خانہ کا عسکری مشیر ۔

مِلِٹری مَین

فوجی آدمی ، بری فوج کا آدمی

مِلِٹری اِسکُول

فوجی تربیت کا اسکول یا ادارہ ، عسکری اسکول ۔

مِلِٹری کَیمپ

عسکری تربیت کا عارضی مقام یا مرکز ۔

مِلِٹری ٹَینک

جنگی ٹینک ۔

مِلِٹری کورْٹ

فوج کی عدالت ، فوجی عدالت ۔

مِلِٹری پُولِیس

فوجی پولیس، جنگی سپاہ، فوج کا وہ محکمہ جو پولیس کے فرائض انجام دیتا ہے

مِلِٹری مِمبَر

فوجی مشیر، فوجی رکن۔

مِلِٹری وَرکس

عسکری خدمات ، فوجی ملازمت ۔

مِلِٹری ٹِریبُونَل

عدالت جو فوجی ملازمین کے مقدمات نبٹاتا ہے ۔

مِلِٹری ٹِرینِنگ

فوجیوں کی تربیت و تعلیم ، عسکری تربیت ، بری فوج کی پیشہ ورانہ تربیت ۔

مِلِٹری اِکسَرسائِز

فوج میں کرائی جانے والی ورزش ، فوجی قواعد ، پریڈ ۔

non-military

غیر فوجی، شہری، مسلح افواج سے غیر متعلق۔.

military کے لیے اردو الفاظ

military

ˈmɪl.ɪ.tər.i

military کے اردو معانی

صفت

  • فوجی
  • عسکری
  • لشکری
  • جنگی
  • فوج
  • مسلّح افواج، معاملاتِ جنگ یا حالتِ جنگ کا یا اس سے متعلق
  • فوجی کے لیے موزوں یا اس کی خصوصیات کا حامل
  • فوجی کی زندگی گزارنے والا

اسم

  • فوجی
  • فوجی عملہ
  • مسلّح افواج خصوصاً افسر

military के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • फ़ौजी
  • 'अस्करी
  • लश्करी
  • जंगी
  • फ़ौज
  • मुसल्लह_अफ़वाज, मु'आमलात-ए-जंग या हालत-ए-जंग का या उस से मुत'अल्लिक़
  • फ़ौजी के लिए मौज़ूँ या उसकी ख़ुसूसियात का हामिल
  • फ़ौजी की ज़िंदगी गुज़ारने वाला

संज्ञा

  • फ़ौजी
  • फ़ौजी 'अमला
  • मुसल्लह-अफ़वाज ख़ुसूसन अफ़सर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

military

عَسْکَری

مِلیٹری

رک : ملٹری جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِلِٹری کَمانڈ

عسکری نظام نیز مسلح افواج کی قیادت یا مرکز ۔

مِلِٹری اَتاشی

کسی حکومت کا فوجی سفارتی نمائندہ ، فوجی نمائندہ ۔

مِلِٹری کِراس

ایک برطانوی فوجی اعزاز جو ستارئہ جرأت کے برابر ہے ۔

مِلِٹری کالِج

فوجی تربیت کا ادارہ ۔

مِلِٹری اَکاؤُنٹس

فوج کا محکمہء حسابات ۔

مِلِٹری بَینڈ

انگریزی وضع کا فوجی باجا جو سازندوں کی ایک جماعت پر مشتمل ہوتا ہے ، انگریزی باجا ، بجلی کا باجا ۔

مِلِٹری اَیڈوائِزَر

سفارت خانہ کا عسکری مشیر ۔

مِلِٹری مَین

فوجی آدمی ، بری فوج کا آدمی

مِلِٹری اِسکُول

فوجی تربیت کا اسکول یا ادارہ ، عسکری اسکول ۔

مِلِٹری کَیمپ

عسکری تربیت کا عارضی مقام یا مرکز ۔

مِلِٹری ٹَینک

جنگی ٹینک ۔

مِلِٹری کورْٹ

فوج کی عدالت ، فوجی عدالت ۔

مِلِٹری پُولِیس

فوجی پولیس، جنگی سپاہ، فوج کا وہ محکمہ جو پولیس کے فرائض انجام دیتا ہے

مِلِٹری مِمبَر

فوجی مشیر، فوجی رکن۔

مِلِٹری وَرکس

عسکری خدمات ، فوجی ملازمت ۔

مِلِٹری ٹِریبُونَل

عدالت جو فوجی ملازمین کے مقدمات نبٹاتا ہے ۔

مِلِٹری ٹِرینِنگ

فوجیوں کی تربیت و تعلیم ، عسکری تربیت ، بری فوج کی پیشہ ورانہ تربیت ۔

مِلِٹری اِکسَرسائِز

فوج میں کرائی جانے والی ورزش ، فوجی قواعد ، پریڈ ۔

non-military

غیر فوجی، شہری، مسلح افواج سے غیر متعلق۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (military)

نام

ای-میل

تبصرہ

military

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone