تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"middle" کے متعقلہ نتائج

middle

بِیچ

مِڈِل سِکُول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل اِسکول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل پاس

وہ شخص جس نے آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہو ، آٹھویں جماعت تک پڑھا ہوا ۔

middle c

وسطی سُر

middle class

درمیانی طبقہ

middle-aged

مِڈَل ايجَيڈ

middle ages

قُرُونِ وُسْطیٰ

middle term

حَدِ اوسط

middle english

وسطی انگریزی

meddle

دَخْل دینا

medley

خَلْط

middleweight

بعض کھیلوں میں welterweight اور light heavyweight وزن کے درمیان کا درجہ ، تفریحی مکے۔ّ بازی میں ۷۱تا ۷۵ کلو گرام؛ لیکن پیشہ ورانہ مقابلوں ، کشتی وغیرہ میں مختلف ۔.

middleman

دَلال

middlebrow

بول چال: دانشوری میں تھوڑا بہت دخل رکھنے والا نہ کہ پورا مفکّر ۔.

middle کے لیے اردو الفاظ

middle

ˈmɪd.əl

middle کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • وسطی
  • درمیانی
  • اوسط کا
  • بیچ کا
  • حدود یا انتہاؤں سے برابر فاصلے پر
  • (عموماً بڑے M سے) وسطی
  • زبان کی تاریخ میں جدید و قدیم ادوار کا درمیانی دور
  • (گرامر) بعض زبانوں میں فعل کی وسطی ساخت، جیسے یونانی میں، جو انگریزی کی معکوس ساخت کے متوازی ہے
  • (بعض اوقات بڑے M سے) (ارضیات) کسی عہد کی بڑی درمیانی تقسیم سے متعلق
  • درمیانی حصہ
  • حدود یا انتہاؤں سے برابر فاصلے والا نقطہ یا حصہ
  • انسانی جسم کا درمیانی حصہ یا کمر
  • درمیانی چیز
  • وسط
  • اوسط
  • قلب
  • ناف
  • وسط میں لانا
  • (جہاز رانی) وسط میں تہ کرنا

middle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • वस्ती
  • दरमियानी
  • औसत का
  • बीच का
  • हुदूद या इंतिहाओं से बराबर फ़ासिले पर
  • ('उमूमन बड़े M से) वस्ती
  • ज़बान की तारीख़ में जदीद-ओ-क़दीम अदवार का दरमियानी दूर
  • (ग्रामर) बा'ज़ ज़बानों में फे़'ल की वस्ती साख़्त, जैसे यूनानी में, जो अंग्रेज़ी की मा'कूस साख़्त के मुतवाज़ी है
  • (बा'ज़ औक़ात बड़े M से) (अर्ज़ियात) किसी अहद की बड़ी दरमियानी तक़सीम से मुत'अल्लिक़
  • दरमियानी हिस्सा
  • हुदूद या इंतिहाओं से बराबर फ़ासिले वाला नुक़्ता या हिस्सा
  • इंसानी जिस्म का दरमियानी हिस्सा या कमर
  • दरमियानी चीज़
  • वस्त
  • औसत
  • क़ल्ब
  • नाफ़
  • वस्त में लाना
  • (जहाज़-रानी) वस्त में तह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (middle)

نام

ای-میل

تبصرہ

middle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone