تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"methadone" کے متعقلہ نتائج

methadone

سُن یا بے حس کرنے اور درد کو تسکین پہنچانے و الی ایک تیز اثر دوا جو کھانسی کو روکنے اور افیون کے بدل کے طور پربھی استعمال ہوتی ہے ۔.

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مِہتَرانی

مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن

میہتَرانی

مہترانی، مہتر کی بیوی، مہتر سماج کی عورت

مُتَدانی

قریب ، نزدیک ، پاس

مِطْرانی

تاج اسقف کی شکل کا ، نیم قائمے کی شکل کا ؛ دل کے (بائیں جانب) کا پردہ ۔

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مَتْرانا

ترغیب دینا ، راغب کرنا ، متانا

مُٹْھڑِیاں

وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں

مَنتَرانا

منتر پڑھ کے جادو ٹونا کرنا ، ٹوٹکا کرنا ۔

مُٹْھرِیاں

وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں

مُتَدَیّن

دین دار، متقی، پرہیزگار، نیک، پارسا

مُہتَدِین

مہتدی (رک) کی جمع ، ہدایت یافتہ لوگ ۔

مِطْران

یونانی کلیسا میں اسقف سے بڑا اور بطرک سے چھوٹا عہدہ دار ، یہود و نصاریٰ وغیرہ کا قومی سردار و سرگردہ بزرگ ؛ پادری ۔

مُتَعَہدِّین

متعہد کی جمع، ٹھیکیدار

methadone کے لیے اردو الفاظ

methadone

ˈmeθ.ə.dəʊn

methadone کے اردو معانی

اسم

  • عادی کرنے والی مصنوعی دوا جو نیند لانے اور احساسِ درد کو مٹانے کے لیے استعمال ہوتی ہے

methadone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'आदी करने वाली मस्नू'ई दवा जो नींद लाने और एहसास-ए-दर्द को मिटाने के लिए इस्ते'माल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (methadone)

نام

ای-میل

تبصرہ

methadone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone