تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"menially" کے متعقلہ نتائج

menially

فَرْماں بَرْداری سے

menial

خانْگی

مَنال

پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مُنحَل

وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے ، جو مل کر ایک ہوجائیں نیز کشادہ کیا ہوا ، کھولا ہوا ۔

مُنْہال

دھات وغیرہ کی بنی ہوئی چھوٹی سی نلی (شام) جسے حقہ پینے کی جگہ لگا دیتے ہیں

مُنعِل

اس شخص کو کہتے ہیں جو اتنا بڑا لقمہ لے کہ منھ میں نہ آ سکے

مُنال

برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

مَنحول

جس پر بہتان لگایا گیا ہو

مُہنال

۱۔ وہ دھات کی مخروطی نلکی جو ّحقے کی نے کے آگے لگی ہوتی ہے ، منھ نال ۔

مَنْہَل

جانوروں کے پانی پلانے کا تالاب ؛ کھیتوں میں پانی دینے کی جگہ ؛ اونچا ٹیلا جس میں قبریں ہوں ؛ قبر ، لحد

مُنحِل

(مجازا ً) دبلاکردینے والا، جسم کو گھٹا دینے والا(مرض وغیرہ)۔

مِنقال

سامان وغیرہ منتقل کرنے کا ذریعہ ، راستہ یا کوئی چیز نیز پاگزار ، باہر نکلنے کی سوراخ دار جگہ (Ambulacrum) ۔

مِنوال

وہ لکڑی، جس پر جلاہا کپڑا بن کر لپیٹتا جاتا ہے، جلاہے کا تر

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت

انتظارموت سے بھی شدید تر ہوتا ہے، انتظار کی گھڑیاں گننے سے مر جانا آسان ہے

menially کے لیے اردو الفاظ

menially

menially کے اردو معانی

فعل متعلق

menially के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (menially)

نام

ای-میل

تبصرہ

menially

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone