تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"menial" کے متعقلہ نتائج

menial

خانْگی

menial servant

چاکَر

menially

فَرْماں بَرْداری سے

مَنال

پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

monel

تجارتی نام: نکل اور تانبے کا مرکب جو بڑی تنشی قوت کا حامل اور گھسنے ، زنگ لگنے سے محفوظ ہوتا ہے۔.

manual

دَسْتی

monial

ر ک.

مُنال

برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مُنعِل

اس شخص کو کہتے ہیں جو اتنا بڑا لقمہ لے کہ منھ میں نہ آ سکے

manual training

دستی تربیت

mainland

آس پاس کے جزیروں وغیرہ سے الگ زمین کا بڑا قطعہ ، برّ عظیم ۔.

moonless

بےچاندنی

manliness

بَہادُری

moniliform

مالا کی سی

mainlander

خشکی کے بڑے حصے کا رہنے والا یاش

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

مِینائے لاجوَرد

(کنا یۃ ً) آسمان ۔

mainly

خُصُوصاً

manly

بَہادُرانَہ

manlike

آدَم نُما

monologue

تنہا کلامی

monolatry

تَوحِید

مَن عَلَیہا فان

(کل من علیہا فان (قرآنی آیت) کی تخفیف) ہر چیز فنا ہونے والی ہے ۔

مَعْنیٰ اُلَٹ دینا

معنی کچھ کے کچھ کر دینا ، مفہوم بدل دینا ، مطلب بدل دینا

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

مَن لُبھاؤنی

دل لُبھانے والی ، دل کو بہلانے والی ، دل خوش کن ۔

moonlit

چاندنی یا نورِ قمر سے منور

minelayer

بارودی سرنگیں بچھانے والا بحری جہاز یا ہوائی جہاز۔.

monolith

یک سنگی چیز

mainline

عوام: رگ کے اندر انجکشن لینا یا لگانا۔.

monolayer

کیمیا: ایک سالمے کے بقدر تہ ، یک سالمی تہ۔.

menology

تقویم ، جنتری، خصوصاً یونانی کلیسا کا کیلنڈر جس میں اولیا کے حالات بھی درج ہوتے تھے۔.

moniliasis

کَینڈائیڈ کی نُوع کے ساتھ چھُوت سے ہونے والا مَرض

مَنا لانا

منا کر لے آنا ، خفگی دور کر کے رجوع کروا لینا ۔

monolithic

یَک سَنْگی

monolingual

یک لسان

moonlight

چاندْنی

monolatrous

تَوحِیدی

مَن لو

accept

moonlighting

چاندنی

مان لینا

منظور کرنا، قبول کرنا

مَن لینا

دل لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنالینا

مَن لانا

دل لگانا ، توجہ کرنا ، لو لگانا ۔

مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل

علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).

مَن لَگنا

من لگانا (رک) کا لازم ، لگنا ، لو لگنا

مَن لَگانا

توجہ مبذول کرانا، ذہن منتقل کرنا

مَن لاگنا

دل لگنا ، محبت ہو جانا ۔

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

مَن لَلچانا

دل چاہنا، دل کا خواہش کرنا

مَن لَگَن

دلی تعلق

مَن لُبھانا

دوسرے کے دل کو فریفتہ یا مائل کرنا

مُن لے کے آنا

۔(کنایۃً) صورت دکھانا۔ بیشتر یہ کے ساتھ استعمال میں ہے۔ ؎

مَن لَہْرانا

دل میں اُمنگ پیدا ہونا ، دل للچانا ، خواہش ہونا ۔

مَعْنیٰ لَگانا

معنی پہنانا ، مطلب نکالنا ، مفہوم سمجھنا ۔

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مانِعُ الخَیر

one who prevents good to be done, forbidder of good

مَنِیعُ الْمَکان

بہت زیادہ مستحکم ؛ بہت زیادہ عزت اور مرتبے والا

ماں ایلی، باپ تیلی، بیٹا شاخِ زَعْفَران

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں ایلی، باپ تیلی، پُوت شاخِ زَعْفَران

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

menial کے لیے اردو الفاظ

menial

ˈmiː.ni.əl

menial کے اردو معانی

صفت

  • گھر گرہستی یا گھریلو ملازم سے متعلق
  • کم درجہ
  • گھٹیا
  • چھوٹا
  • معمولی
  • نیچ
  • ادنیٰ
  • خانگی
  • نچلے درجے کا
  • سفلہ
  • کمین
  • کمینہ

اسم

  • نوکر
  • خدمت گار
  • گھریلو نوکر چاکر
  • کمین
  • شاگرد پیشہ
  • گھریلو ملازم
  • غلام قسم کا شخص
  • فرماں بردار شخص

menial के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • घर-गृहस्ती या घरेलू मुलाज़िम से मुत'अल्लिक़
  • कम-दर्जा
  • घटिया
  • छोटा
  • मा'मूली
  • नीच
  • अदना
  • ख़ानगी
  • निचले दर्जे का
  • सिफ़्ला
  • कमीन
  • कमीना

संज्ञा

  • नौकर
  • ख़िदमत-गार
  • घरेलू नौकर चाकर
  • कमीन
  • शागिर्द पेशा
  • घरेलू मुलाज़िम
  • ग़ुलाम क़िस्म का शख़्स
  • फ़रमाँ-बर्दार शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

menial

خانْگی

menial servant

چاکَر

menially

فَرْماں بَرْداری سے

مَنال

پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

monel

تجارتی نام: نکل اور تانبے کا مرکب جو بڑی تنشی قوت کا حامل اور گھسنے ، زنگ لگنے سے محفوظ ہوتا ہے۔.

manual

دَسْتی

monial

ر ک.

مُنال

برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مُنعِل

اس شخص کو کہتے ہیں جو اتنا بڑا لقمہ لے کہ منھ میں نہ آ سکے

manual training

دستی تربیت

mainland

آس پاس کے جزیروں وغیرہ سے الگ زمین کا بڑا قطعہ ، برّ عظیم ۔.

moonless

بےچاندنی

manliness

بَہادُری

moniliform

مالا کی سی

mainlander

خشکی کے بڑے حصے کا رہنے والا یاش

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

مِینائے لاجوَرد

(کنا یۃ ً) آسمان ۔

mainly

خُصُوصاً

manly

بَہادُرانَہ

manlike

آدَم نُما

monologue

تنہا کلامی

monolatry

تَوحِید

مَن عَلَیہا فان

(کل من علیہا فان (قرآنی آیت) کی تخفیف) ہر چیز فنا ہونے والی ہے ۔

مَعْنیٰ اُلَٹ دینا

معنی کچھ کے کچھ کر دینا ، مفہوم بدل دینا ، مطلب بدل دینا

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

مَن لُبھاؤنی

دل لُبھانے والی ، دل کو بہلانے والی ، دل خوش کن ۔

moonlit

چاندنی یا نورِ قمر سے منور

minelayer

بارودی سرنگیں بچھانے والا بحری جہاز یا ہوائی جہاز۔.

monolith

یک سنگی چیز

mainline

عوام: رگ کے اندر انجکشن لینا یا لگانا۔.

monolayer

کیمیا: ایک سالمے کے بقدر تہ ، یک سالمی تہ۔.

menology

تقویم ، جنتری، خصوصاً یونانی کلیسا کا کیلنڈر جس میں اولیا کے حالات بھی درج ہوتے تھے۔.

moniliasis

کَینڈائیڈ کی نُوع کے ساتھ چھُوت سے ہونے والا مَرض

مَنا لانا

منا کر لے آنا ، خفگی دور کر کے رجوع کروا لینا ۔

monolithic

یَک سَنْگی

monolingual

یک لسان

moonlight

چاندْنی

monolatrous

تَوحِیدی

مَن لو

accept

moonlighting

چاندنی

مان لینا

منظور کرنا، قبول کرنا

مَن لینا

دل لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنالینا

مَن لانا

دل لگانا ، توجہ کرنا ، لو لگانا ۔

مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل

علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).

مَن لَگنا

من لگانا (رک) کا لازم ، لگنا ، لو لگنا

مَن لَگانا

توجہ مبذول کرانا، ذہن منتقل کرنا

مَن لاگنا

دل لگنا ، محبت ہو جانا ۔

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

مَن لَلچانا

دل چاہنا، دل کا خواہش کرنا

مَن لَگَن

دلی تعلق

مَن لُبھانا

دوسرے کے دل کو فریفتہ یا مائل کرنا

مُن لے کے آنا

۔(کنایۃً) صورت دکھانا۔ بیشتر یہ کے ساتھ استعمال میں ہے۔ ؎

مَن لَہْرانا

دل میں اُمنگ پیدا ہونا ، دل للچانا ، خواہش ہونا ۔

مَعْنیٰ لَگانا

معنی پہنانا ، مطلب نکالنا ، مفہوم سمجھنا ۔

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مانِعُ الخَیر

one who prevents good to be done, forbidder of good

مَنِیعُ الْمَکان

بہت زیادہ مستحکم ؛ بہت زیادہ عزت اور مرتبے والا

ماں ایلی، باپ تیلی، بیٹا شاخِ زَعْفَران

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں ایلی، باپ تیلی، پُوت شاخِ زَعْفَران

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (menial)

نام

ای-میل

تبصرہ

menial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone