تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maunder" کے متعقلہ نتائج

maunder

بچے کی طرح رال بہانا

مُنڈیر

دیوار کا وہ بالائی حصہ جو ڈھلواں بنا ہوتا ہے تا کہ پانی اوپر سے دیوار کے اندر سرایت نہ کرے، کنگرا

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مندر

بھاری، وزن

minder

(الف) کسی کام یا شخص کا نگراں ، رکھوالا (ب) (ترکیب میں):

mender

اصلاح یا مرمت کرنے والا

maunderer

بہکی بہکی باتیں کرنا،

مُنڈیری

چھوٹی منڈیر جو زیادہ اونچی نہ اٹھائی گئی ہو

مُندرے

کانوں میں پہننے کے وہ حلقے جو کسی دھات کے بنے ہوتے ہیں اور انھیں جوگی اور سنیاسی پہنتے ہیں ، کان کے بالے ، جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مُندِرا

کان میں پہننے کا ایک قسم کا زیور، وہ کنڈل جو لوگ کان میں پہنتے ہیں، کان میں پہننے کا شیشے کا بُندا (خصوصاً جوگیوں کے کان کا)، جڑاؤ بالیاں

مُنڈھیر

رک : منڈیر ، جو زیادہ رائج ہے ۔

مُنڈیر باندھنا

۔ پُشتہ باندھنا۔ حد باندھنا۔

منڈیر بندھنا

پشتہ باندھنا، حد باندھنا

مُوں پَر

منھ پر ، بہ ظاہر ، منھ در منھ ، سامنے ۔

مُندرِیا

چھوٹی انگوٹھی، انگشتری

maunder کے لیے اردو الفاظ

maunder

ˈmɔːn.dər

maunder کے اردو معانی

  • گلہ کَرنا

maunder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गिला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maunder)

نام

ای-میل

تبصرہ

maunder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone