تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"macrurous" کے متعقلہ نتائج

macrurous

درازدم

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَدَّسَہ

۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ

مُخَرِّش

خراش ڈالنے والا ، جس سے رگڑ لگے یا خراش پڑ جائے

مُقَدَّس کَرنا

پاک کرنا ، طیب و طاہر کرنا ۔

مُوئے مُقَدَّس

رک : موئے مبارک

بَیتُ الْمُقَدَّس

مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

مُقَدَّس گائے

(مراد) کوئی شخص، تنظیم یا جماعت جسے تنقید سے بالاتر سمجھا جاتا ہو

مُقَدَّس گَھر

(لفظاً) متبرک اور پاک مکان

مُقَدَّس رات

برکت اور عزت والی رات ؛ مراد : ۱۴ اور ۱۵ شعبان کی درمیانی رات ، شب برات جس میں خدا کے حکم سے اس رات عمر کا حساب اورتقسیم رزق کا کام ہوتا ہے، شب قدر ۔

مُقَدَّس دِن

وہ خصوصی دن جس کی کسی مذہب میں اہمیت ہو، جس دن کوئی مذہبی تہوار منایا جاتا ہو یا کوئی خاص عبادت کی جاتی ہو

مُقَدَّس سَفَر

پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر ، مذہبی نوعیت کا سفر ، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے سفر ۔

مُقَدَّس خُوشبُو

اچھی خوشبو ، خوش گوار بو ۔

مُقَدَّس آدمی

تعظیم کے قابل شخص ، مذہبی انسان ، پاکباز ۔

macrurous کے لیے اردو الفاظ

macrurous

macrurous کے اردو معانی

صفت

  • درازدم
  • بڑی دم
  • قشریہ حیوانات سے تعلق رکھنے والا

macrurous के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • दराज़ दम
  • बड़ी दम
  • क़शरीह हैवानात से ताल्लुक़ रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (macrurous)

نام

ای-میل

تبصرہ

macrurous

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone