تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lymph" کے متعقلہ نتائج

lymph

لِمف

لِمْفا

لمف (رک) سے متعلق ، بے رنگ عرق والا (غدود وغیرہ) .

لَمْفی

لمفاوی ، لمفائی ، لمفائیہ ، لمف سے متعلق ، لمف کا.

لِمْفائی

(حیاتیات) لمف (رک) سے متعلق ، لمف کا ، لمفاوی.

لِمْفائِیَہ

لمفائی ، لمف کا ، لمفاوی ، لمف سے متعلق.

لَمْفَئی

لمفاوی ، لمفائی ، لمفائیہ ، لمف سے متعلق ، لمف کا.

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

لَمْفی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

لَمْفَئی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

lymphocyte

لمفی خُلیہ

lymphoma

لمفی نسیج کی رسُولی

عُرُوقِ لِمْف

(طب) وہ عروق جاذبہ جو تمام بدن اور اعضاء اندرونی سے لمف وغیرہ رطوبات کو جذبہ کرتی ہیں (لمف، جسم کی ایک شفاف خفیف زرد رنگ کی رطوبت ہے)

چھینکے کا لَیمْپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ اصطلاحاً چھین٘کے کا لیمپ کہلاتا ہے.

بَرقی لَیمپ

وہ لیمپ جو بجلی کی وجہ سے روشن ہو

فَرْشی لَمْپ

فرش پر رکھ کر جلانے کا لمپ ، بیٹھک دار لمپ

lymph کے لیے اردو الفاظ

lymph

lymph کے اردو معانی

اسم

  • لِمف
  • خلط مائی
  • صاف قابِل اِنجماد جِسمانی رطُوبت جو تخزمایہ اور سفید جِسمیہ پر مُشتَمِل ہوتا ہے

lymph के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लिम्फ
  • ख़लत माई
  • साफ़ काबुल इंजमाद जिस्मानी रतूओबत जो तख़ज़मायह और सफ़ैद जिसमीह पर मुशतमिल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lymph)

نام

ای-میل

تبصرہ

lymph

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone