تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"louse" کے متعقلہ نتائج
louse کے لیے اردو الفاظ
louse کے اردو معانی
اسم، فعل
- جوں، قبل
- چلّڑ
- متعدد بے پر چوڑے جسم کے کیٹروں کا مشترکہ نام جن کے منھ کے حصے کاٹنے اور خون چوسنے کے لیے ہوتے ہیں، جن کا تعلق جنس قمل اور گزندہ قمل سے یا پودوں کی جوؤں کے خاندان سے ہے، اور یہ آدمیوں، پودوں اور جانوروں کی طفیلی ہیں
- (عوامی) کمینہ اور مکر وہ شخص
- ذلیل اور قابل نفرت شخص
فعل متعدی
- جوؤں سے پاک کرنا
louse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- जूं, क़बल
- चल्लड़
- मुतअद्दिद बेपर चौड़े जिस्म के केटरों का मुशतर्का नाम जिन के मुँह के हिस्से काटने और ख़ून चूसने के लिए होते हैं, जिन का ताल्लुक़ जिन्स क़ुमल और गज़िंदा क़ुमल से या पौदों की जोओं के ख़ानदान से है, और ये आदमीयों, पौदों और जानवरों की तफ़ीली हैं
- (अवामी) कमीना और मकरूह शख़्स
- ज़लील और काबिल-ए-नफ़रत शख़्स
सकर्मक क्रिया
- जोओं से पाक करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (louse)
louse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔