تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loud" کے متعقلہ نتائج
loud کے لیے اردو الفاظ
loud کے اردو معانی
صفت
- جہر
- اونچا، بلند آواز
- بلند آواز یا صوتی شدت کا حامل
- بہت سنائی دینے والی آوازیں پیدا کرنے والا
- پر شور
- پُر غُل
- بلند
- بھاری
- تُند
- تیز
- سخت
- کڑا
- بھڑک دار
- بھڑکیلا
- نمائشی، مؤثر
- پُر زور
- (بول چال) بھڑکیلا
- چمکیلا مثلاً لباس
- تیز جیسے بُو
- عامیانہ جیسے اطوار و اخلاق
loud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जेहर
- ऊँचा, बलंद-आवाज़
- बलंद-आवाज़ या सौती शिद्दत का हामिल
- बहुत सुनाई देने वाली आवाज़ें पैदा करने वाला
- पुर-शोर
- पुर-ग़ुल
- बुलंद
- भारी
- तुंद
- तेज़
- सख़्त
- कड़ा
- भड़कदार
- भड़कीला
- नुमाइशी, मुअस्सिर
- पुर-ज़ोर
- (बोल चाल) भड़कीला
- चमकीला मस्लन लिबास
- तेज़ जैसे बू
- 'आमियाना जैसे अतवार-ओ-अख़्लाक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاؤُڈ سپِیکَر
बिजली की सहायता से चलनेवाला एक प्रकार का प्रसिद्ध यंत्र जिसके द्वारा सब तरह की आवाजें इच्छानुसार तेज अथवा धीमी की जा सकती हैं
لَڑ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
lied
ایک طرح کا جرمن گیت خصوصاً رومانی دور کا جو ایک ہی آواز میں عموماً پیانوکے ساتھ گایا جاتا تھا ۔.
لَوند
(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ
لاد دے لَدا دے لَدانے والا ساتھ دے
۔ مثل۔ چیز بھی دے اُسے لدوا بھی دے اور ایک آدمی بھی دے جو جاکر اُتروا دے یعنی ہم سے کچھ نہ ہوگا جو کچھ بھی کرنا ہے آپ ہی کو کرنا چاہئے جو شخص ہر طرح کا بوجھ دوسرے پر الے اُس کی نسبت بولتے ہیں۔ (ابن الوقت) مگر ہندوستانی اس درجہ کے جاہل اور کاہل ہیں کہ اُن میں اپنی حالت کی درست کرنے کی گُدگُدی خدا نے پیدا ہی نہیں کی یہ تو گورنمنٹ سے چاہتے ہیں لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو۔
لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے
جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (loud)
loud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔