تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lotus-eater" کے متعقلہ نتائج
lotus-eater کے لیے اردو الفاظ
lotus-eater کے اردو معانی
اسم
- (کلاسیکی اساطیر) ہومر کی اوڈیسی (داستان) میں ایک نسل جو بے خبری اور خوابیدگی کی زندگی بسر کرتی تھی، کیونکہ وہ کنول کے پھول کھاتے تھے جس سے یہ حالت پیدا ہوئی
- (مجازاً) وہ جو اپنے گردو پیش کے واقعات سے بے تعلقی کی زندگی بسر کرے
- دن کو خواب دیکھنے والا
lotus-eater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क्लासिकी असातीर) होमर की ओडीसी (दास्तान) में एक नसल जो बेख़बरी और ख़ाबीदगी की ज़िंदगी बसर करती थी, क्योंकि वो कंवल के फूल खाते थे जिस से ये हालत पैदा हुई
- (मजाज़न) वो जो अपने गुर्दो पेश के वाक़ियात से बेताल्लुक़ी की ज़िंदगी बसर करे
- दिन को ख़ाब देखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lotus-eater)
lotus-eater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔