تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lodge" کے متعقلہ نتائج

lodge

lodger

شب باش

lodgement

جماؤ

lodgeable

لانڈْگا

ایک جنگلی جانور ، بھیڑیا.

ledge

دیوار سے آگے نکلی ہوئی کگر، کنگنی ، چھجا۔.

لَدْغَہ

अ.पं. डंक, दंश, डंक मारना।

freemasons' lodge

lodging

آشِیانہ

lodging house

فَضائی آلُودَگی

فضا میں ملے ہوئے وہ مضر مادے، جو اکثر گاڑیوں یا صنعت کے فضلہ پر مشتمل ہوتے ہیں، موٹر گاڑی یا ٹرک جیسی گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لکڑی، کوئلہ یا دوسری اشیا کے جلانے سے پیدا ہونے والا دھواں

زَنْگ آلُودَگی

मोरचा लग जाना, जंग लगकर खराब हो जाना।

ہَوا آلُودگی

(ماحولیات) گرد و غبار ، دخان ، گیس ، دھند ، بو ، دھوئیں یا بخارات جیسی آلودہ کرنے والی ایک یا ایک سے زیادہ چیزوں کی اتنی مقدار میں موجودگی کہ وہ انسانوں ، نباتات یا دوسری حیوانی زندگی کے لیے خطرناک اور ہلاکت خیز ہو یا وہ عام معمول کی خوش کن زندگی میں بغیر کسی وجہ کے مداخلت کرے (انگ : Air Pollution)

خواب آلُودَگی

نیند کا خمار

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

نا آلُودَگی

ملوث نہ ہونا، صفائی، بے نیازی

آبی آلُودَگی

water pollution

خاک آلُودْگی

خاک سے لت پت ہونا، گرد سے بھرا ہونا

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

lodge کے لیے اردو الفاظ

lodge

lɒdʒ

lodge کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی کو سکونت یا مکان مہیا کرنا بالخصوص عارضی طور پر
  • کسی کو کوئی کمرہ یا کمرے اپنے مکان میں معاوضے پر مہیا کرنا
  • مکین کے طور پر رکھنا
  • سکونت یا رہائش یا پناه کے طور پر کام دینا
  • پناہ دینا
  • رکھنا
  • رکھنا یا جمع کرنا جیسے کسی جگہ ، ذخیرے یا نگہداشت کے لیے
  • سپرد کرنا
  • ودیعت کرنا
  • قائم کرنا
  • ٹھہرانا
  • دائر کرنا
  • ته نشین کرنا
  • کسی خاص جگه یا مقام پر لانا یا بھیجنا
  • رکهنا یا ملفوف کرنا
  • دینا جیسے اختیار کا
  • رکھنا، دینا، کرنا، جیسے اطلاع یا شکایت (کسی عدالت یا ایسی ہی ہیئت مقتدرہ کے سامنے)
  • برباد ہو جانا یا بچھ جاتا جیسے نباتات کا طوفان میں
  • سُراغ لگانا ، کھوج لگانا مثلاً ہرن کا اس کے مانڈ یا مسکن تک

فعل لازم

  • رہایش یا مکان کا ہونا بالخصوص عارضی طور پر جیسے کسی مکان یا ہوٹل میں
  • کسی دوسرے کے گھر کرائے پر رہنا
  • کسی جگه یا مقام پر مقرر ہونا

اسم

  • لاج
  • چھوٹی بهدی پناه یا قیام گاه
  • انڈین امریکی خاندان کی اکائی یا رہایش، کوٹھری یا چھونپڑی
  • وہ مکان جو عارضی مسکن کے طور پر استعمال کیا جائے جیسے شکار کے موسم میں
  • مکان یا جھونپڑی کسی باغ یا حویلی میں جو کسی نگران، مالی یا اس طرح کے کسی شخص کے قبضے میں ہو
  • ٹھہرنے کی سرائے یا ہوٹل
  • کسی جانور کا مسکن، بالخصوص اودبلاؤ یا چهچهوندر
  • کسی برادرانه یا خفیه انجمن کی شاخ کی جلسہ گاہ
  • شاخ کے ارکان
  • خفيه انجمن مجموعی طور

lodge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को सुकूनत या मकान मुहय्या करना बिलख़सूस आरिज़ी तौर पर
  • किसी को कोई कमरा या कमरे अपने मकान में मुआवज़े पर मुहय्या करना
  • मकीन के तौर पर रखना
  • सुकूनत या रिहायश या पनाए के तौर पर काम देना
  • पनाह देना
  • रखना
  • रखना या जमा करना जैसे किसी जगह , ज़ख़ीरे या निगहदाशत के लिए
  • सपुर्द करना
  • वदीअत करना
  • क़ायम करना
  • ठहराना
  • दायर करना
  • तय नशीन करना
  • किसी ख़ास जगे या मुक़ाम पर लाना या भेजना
  • रुकेना या मलफ़ूफ़ करना
  • देना जैसे इख़तियार का
  • रखना, देना, करना, जैसे इत्तिला या शिकायत (किसी अदालत या ऐसी ही हैयत मुक़तिदरा के सामने
  • बर्बाद हो जाना या बिछ जाता जैसे नबातात का तूफ़ान में
  • सुराग़ लगाना , खोज लगाना मसलन हिरन का इस के मांड या मस्कन तक

अकर्मक क्रिया

  • रहाएश या मकान का होना बिलख़सूस आरिज़ी तौर पर जैसे किसी मकान या होटल में
  • किसी दूसरे के घर किराए पर रहना
  • किसी जगे या मुक़ाम पर मुक़र्रर होना

संज्ञा

  • लाज
  • छोटी बेदी पनाए या क़ियाम गाए
  • इंडियन अमरीकी ख़ानदान की इकाई या रहाएश, कोठरी या छोनपड़ी
  • वो मकान जो आरिज़ी मस्कन के तौर पर इस्तिमाल किया जाये जैसे शिकार के मौसम में
  • मकान या झोंपड़ी किसी बाग़ या हवेली में जो किसी निगरान, माली या इस तरह के किसी शख़्स के क़बज़े में हो
  • ठहरने की सराय या होटल
  • किसी जानवर का मस्कन, बिलख़सूस ऊदबिलाओ या चेचेओनदर
  • किसी बिरादराने या ख़फ़ीए अंजुमन की शाख़ की जलसा-ए-गाह
  • शाख़ के अरकान
  • ख़फ़ीए अंजुमन मजमूई तौर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lodge

lodger

شب باش

lodgement

جماؤ

lodgeable

لانڈْگا

ایک جنگلی جانور ، بھیڑیا.

ledge

دیوار سے آگے نکلی ہوئی کگر، کنگنی ، چھجا۔.

لَدْغَہ

अ.पं. डंक, दंश, डंक मारना।

freemasons' lodge

lodging

آشِیانہ

lodging house

فَضائی آلُودَگی

فضا میں ملے ہوئے وہ مضر مادے، جو اکثر گاڑیوں یا صنعت کے فضلہ پر مشتمل ہوتے ہیں، موٹر گاڑی یا ٹرک جیسی گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لکڑی، کوئلہ یا دوسری اشیا کے جلانے سے پیدا ہونے والا دھواں

زَنْگ آلُودَگی

मोरचा लग जाना, जंग लगकर खराब हो जाना।

ہَوا آلُودگی

(ماحولیات) گرد و غبار ، دخان ، گیس ، دھند ، بو ، دھوئیں یا بخارات جیسی آلودہ کرنے والی ایک یا ایک سے زیادہ چیزوں کی اتنی مقدار میں موجودگی کہ وہ انسانوں ، نباتات یا دوسری حیوانی زندگی کے لیے خطرناک اور ہلاکت خیز ہو یا وہ عام معمول کی خوش کن زندگی میں بغیر کسی وجہ کے مداخلت کرے (انگ : Air Pollution)

خواب آلُودَگی

نیند کا خمار

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

نا آلُودَگی

ملوث نہ ہونا، صفائی، بے نیازی

آبی آلُودَگی

water pollution

خاک آلُودْگی

خاک سے لت پت ہونا، گرد سے بھرا ہونا

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lodge)

نام

ای-میل

تبصرہ

lodge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone