تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liquidate" کے متعقلہ نتائج
liquidate کے لیے اردو الفاظ
liquidate کے اردو معانی
فعل متعدی
- ادا کرنا یا چکانا جیسے قرض یا مطالبہ
- چکوتا کرنا جیسے حسابات کا
- حکم دینا
- بیباق کرنا
- رقم کا تعین کرنا جیسے قرض یا نقصان کا
- نقدی میں تبدیل کرنا
- حسابات کا تصفیہ کرنا اور کاروبار بند کرنے کے لیے اثاثے بانٹ دینا
- نپٹانا
- (عوامی) قتل کرنا
فعل لازم
- قرض یا حسابات کا چکوتا ہونا
- بند ہونا، تصفیہ ہونا
- دیوالیہ ہو جانا
liquidate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अदा करना या चुकाना जैसे क़र्ज़ या मुतालिबा
- च्कोता करना जैसे हिसाबात का
- हुक्म देना
- बेबाक करना
- रक़म का ताय्युन करना जैसे क़र्ज़ या नुक़्सान का
- नक़दी में तबदील करना
- हिसाबात का तसफ़ीया करना और कारोबार बंद करने के लिए असासे बांट देना
- निपटाना
- (अवामी) क़तल करना
अकर्मक क्रिया
- क़र्ज़ या हिसाबात का च्कोता होना
- बंद होना, तसफ़ीया होना
- दीवालीया हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (liquidate)
liquidate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔