تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liquid" کے متعقلہ نتائج
liquid کے لیے اردو الفاظ
liquid کے اردو معانی
صفت
- رقیق
- مائع
- سیال
- جو پانی کی طرح بہ سکے
- ان ذرات یا سالمات سے مرکب جو آپس میں آسانی سے حرکت کرتے ہیں لیکن گیس کے ذرات کی طرح الگ نہیں ہوتے
- جو نہ گیس ہو نہ ٹھوس، صاف، شفاف یا چمکیلا
- روشن
- پتلا
- رواں
- نرم
- ملائم
- پانی سا
- خوش آیند یا خوش آہنگ
- آسانی اور ہمواری سے رواں جیسے سریلی آوازیں
- آسانی سے حرکت کرنے والا
- نقد یا رواں اثاثہ جسے نقد صورت میں یا جسے آسانی سے نقدی میں تبدیل کیا جا سکے
- مائعات سے متعلق یا ان کے بارے میں
اسم
- سیال مادہ جو گیس نہ ہو
- (صوتیات) آسانی سے رواں سریلی یا حرف صحیح کی آواز جیسے: i ,m, اور r
liquid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- रक़ीक़
- माए
- स्याल
- जो पानी की तरह बह सके
- इन जर्रात या सालमात से मुरक्कब जो आपस में आसानी से हरकत करते हैं लेकिन गैस के जर्रात की तरह अलग नहीं होते
- जो ना गैस हो ना ठोस, साफ़, शफ़्फ़ाफ़ या चमकीला
- रोशन
- पुतला
- रवां
- नरम
- मुलाइम
- पानी सा
- ख़ुशआयंद या ख़ुशआहंग
- आसानी और हमवारी से रवां जैसे सुरीली आवाज़ें
- आसानी से हरकत करने वाला
- नक़द या रवां असासा जिसे नक़द सूरत में या जिसे आसानी से नक़दी में तबदील किया जा सके
- माइअआत से मुताल्लिक़ या उन के बारे में
संज्ञा
- स्याल माद्दा जो गैस ना हो
- (सोतयात) आसानी से रवां सुरीली या हर्फ़-ए-सहीह की आवाज़ जैसे: i ,m, और
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (liquid)
liquid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔