تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liner" کے متعقلہ نتائج
liner کے لیے اردو الفاظ
liner کے اردو معانی
اسم
- بیس بال جس کو لائن کے اندر میدان کے متوازی، زور سے بلا مارا گیا ہو
اسم
- خط کش
- وہ شخص یا چیز جو لکیروں کے ذریعے نشان زد کرے
- دخانی جہازوں اور طیاروں کا کوئی نظام
- مومی پنسل یا کاسمیٹک میں سے کوئی شے جیسے کوئی مائع پانی جو آنکھوں کو نمایاں کرنے کے لیے استعمال کی جائے
- (بیس بال) بلے کی لائن کے اندر ضرب
- استر کار
- استر لگانے والا
- خط کش
- جو چیز استر کا کام دے
- استر
- پشت
- کوٹ کا استر جوزپ یا زنجیر کے ذریعے کوٹ سے علیحدہ کیا جا سکتا ہو
- وہ حصہ جو کسی دوسری چیز سے جوڑا جا سکے، جیسے خود کار استر
liner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बीस बाल जिस को लाईन के अंदर मैदान के मुतवाज़ी, ज़ोर से बला मारा गया हो
संज्ञा
- ख़त कश
- वो शख़्स या चीज़ जो लकीरों के ज़रीये निशान ज़द करे
- दिखानी जहाज़ों और तय्यारों का कोई निज़ाम
- मोमी पैंसिल या कॉस्मेटिक में से कोई शैय जैसे कोई माए पानी जो आँखों को नुमायां करने के लिए इस्तिमाल की जाये
- (बीस बाल) बले की लाईन के अंदर ज़रब
- अस्तर कार
- अस्तर लगाने वाला
- ख़त कश
- जो चीज़ अस्तर का काम दे
- अस्तर
- पुश्त
- कोट का अस्तर जोज़प या ज़ंजीर के ज़रीये कोट से अलैहदा किया जा सकता हो
- वो हिस्सा जो किसी दूसरी चीज़ से जोड़ा जा सके, जैसे ख़ुद कार अस्तर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَوند
(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ
لَوند کا مَہِینا
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
لَوند کا مَہِینَہ
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (liner)
liner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔