تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"limonene" کے متعقلہ نتائج
limonene کے لیے اردو الفاظ
limonene کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) لیمونن
- سیال تارپین جو تین مختلف بصری اشکال میں ملتا ہے
- راست گرداں (dextrorotatory) جو لیموں اور نارنگی کے نباتی تیل اور حجم اجمود (اجوائن خراسانی) میں ہوتا ہے، چپ گرداں (levorotatory) جو مصنوعی طور پر بعض صنوبر اور شمشاد کے سوزنی تیلوں سے بنتا ہے اور خوشہ دار (racemic) جو بابڑنگ کے نباتی تیل میں پایا جاتا ہے
limonene के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) लीमोनन
- स्याल तारपीन जो तीन मुख़्तलिफ़ बस्री इशकाल में मिलता है
- रास्त गर्दां (dextrorotatory) जो लेमूँ और नारंगी के नबाती तेल और हुजम अजमोद (अजवाइन ख़र्रासानी) में होता है, चुप गर्दां (levorotatory) जो मस्नूई तौर पर बाअज़ सनोबर और शमशाद के सोज़नी तेलों से बनता है और ख़ोशादार (racemic) जो बाबड़नग के नबाती तेल में पाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (limonene)
limonene
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔