تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lick" کے متعقلہ نتائج
lick کے لیے اردو الفاظ
lick کے اردو معانی
- چاٹنا یا کسی سطح پر زبان پھیرنا
- زبان کے ذریعے لینا یا کھانا (عموماً from, up, of کے ساتھ)
- زبان کی ضربات سے کرنا یا لانا
- نرمی سے لپکنا یا کھیلنا جیسے، موجوں یا شعلوں کا
- (بول چال) مارنا، پیٹنا یا کوڑا مارنا جیسے سزا کے طور پر
- لڑائی میں غالب آنا
- سبقت لے جانا یا بڑھ جانا
- زبان سے چاٹنے کا عمل
- کسی چیز پر زبان کی ضرب
- قلیل مقدار، جو زبان سے اٹھائی جا سکے
- وہ جگہ جہاں جنگلی جانور قدرتی طور پر نکلنے والا نمک چاٹنے کے لیے از خود جمع ہوتے ہیں
- (بول چال) ضرب مختصر اور تیز وار
- زور، ہمت مثلاً دوڑ میں
lick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चाटना या किसी सतह पर ज़बान फेरना
- ज़बान के ज़रीये लेना या खाना (उमूमन from, up, of के साथ
- ज़बान की ज़रबात से करना या लाना
- नरमी से लपकना या खेलना जैसे, मौजों या शालों का
- (बोल चाल) मारना, पीटना या कूड़ा मारना जैसे सज़ा के तौर पर
- लड़ाई में ग़ालिब आना
- सबक़त ले जाना या बढ़ जाना
- ज़बान से चाटने का अमल
- किसी चीज़ पर ज़बान की ज़रब
- क़लील मिक़दार, जो ज़बान से उठाई जा सके
- वो जगह जहां जंगली जानवर क़ुदरती तौर पर निकलने वाला नमक चाटने के लिए अज़ ख़ुद जमा होते हैं
- (बोल चाल) ज़रब मुख़्तसर और तेज़ वार
- ज़ोर, हिम्मत मसलन दौड़ में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lick)
lick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔