تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"level" کے متعقلہ نتائج
level کے لیے اردو الفاظ
level کے اردو معانی
- برابر
- دَرْجَہ
- مَنزِل
- مِعْیار
- راسْت
- سَپاٹ
level के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बराबर
- दर्जा
- मंज़िल
- मे'यार
- रास्त
- सपाट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ordinary level
تواریخ: (برطانیہ میں سوائے اسکاچستان) عمومی سند تعلیم GCE کے دو امتحانوں میں سے پہلا؛ اولیول۔.
spirit level
افقی سطح کی ہمواری جا نچنے کا آلہ، پن سال جس میں بھری ہوئی اسپرٹ کے بلبلے سے سطح کی ہمواری جا نچی جا تی ہے۔.
sea level
سطح سمندر ، سطح کی عمومی اوسط سطح جس کے حوالے سے پہاڑی چوٹیوں وغیرہ کی بلندی متعیّن کی جاتی ہے۔.
split-level
دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.
s level
(برطانیہ میں سوائے اسکاچستان کے) GCE (ر ک) کا امتحان جو A لیول کے ساتھ ہی ساتھ دیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (level)
level
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔