تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lend" کے متعقلہ نتائج
lend کے لیے اردو الفاظ
lend کے اردو معانی
- ادھار دینا، قرض دینا
- مستعار دینا، عاریتاً دینا
- کسی کو عارضی استعمال کے لیے دینا
- اس شرط پر مہیا کرنا کہ وہی چیز یا اس کا متبادل واپس کر دیا جائے گا
- بالعموم دینا، فراہم کرنا یا عطا کرنا جیسے امداد
- (راجع الی الفاعل) جگہ دینا
- بحال کرنا، اس طرح ڈھالنا کہ مددگار ثابت ہو
- قرضدار ہونا
lend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उधार देना, क़र्ज़ देना
- मुस्तआर देना, आरियतन देना
- किसी को आरिज़ी इस्तिमाल के लिए देना
- इस शर्त पर मुहय्या करना कि वही चीज़ या इस का मुतबादिल वापिस कर दिया जाएगा
- बिलउमूम देना, फ़राहम करना या अता करना जैसे इमदाद
- (राजा अली उल्फ़ा अल) जगह देना
- बहाल करना, इस तरह ढालना कि मददगार साबित हो
- क़र्ज़दार होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لینڈی
بھیڑ بکری یا انسان وغیرہ کا پاخانہ جو فیض کی غالت میں نکلنا ہے اور سو کھا ہوا اور سخت ہوتا ہے.
لین ڈوری
ا. ڈیرا خیمہ ، نوکر چاکر وغیرہ جو لشکر کے آگے جا کر اُترنے کا انتظام اور اہتمام کرتے ہیں ، وہ خمیہ جو آگے پہنچ کر کھڑا کیا جاتا ہے ، وہ فوجی سامان جو کوچ سے پہلے روانہ کیا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lend)
lend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔