تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lector" کے متعقلہ نتائج

lector

قاری خصوصاً گرجا میں کتاب مقدس کی آیات پڑھ کر سنانے والا۔.

lictor

لَیکْچَر دینا

درس دینا.

لَیکْچَر بازی

(حقارتاً) لمبی چوڑی تقریر کرنا ، بکواس کرنا .

لِکْچَر بازی

کسی بات کو سمجھانے کے لیے تقریر ، خطاب ، وعظ و بند.

لِکْچَر پِلانا

کسی نہ کسی طور پر قائل کرنے کی کوشش کرنا ، ہم خیال بنانے کے لیے لمبی گفتگو کرنا ، کسی خاص موضوع یا کسی خاص بات کو سمجھانے کے لیے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

لَیکْچَر پِلانا

(عو) سُننے والے کی مرضی و منشا کو نظر انداز کرکے اس کے سامنے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

لاقِطُ الرَّصاص

ایک سفیدی آمیز بد رنگ اور بدبودار پتھر جو سیسے یا قلعی کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے

لَمْتُر

मोटा-ताज़ा, हृष्ट-पुष्ट ।

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

لاٹ لَٹور

لٹو (رک) کی ایک قسم کا نام.

لَیٹَر بَم

ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم .

ساتھ لے کَر ڈُوبنا

اپنے ساتھ دوسرے کا بھی نقصان کرنا

جھاڑُو لے کَر پِیچھے دوڑنا

بچے جب بہت تنگ کریں تو انہیں مارنے کے لئے عورتیں جھاڑو لے کر جھپٹتی ہیں

آئے تو کوڑھی کا سوانگ لے کر آئے

جہاں جس بات کا موقع ہو کر گزرے

lector کے لیے اردو الفاظ

lector

lector کے اردو معانی

اسم

  • (رومن کیتھولک کلیسا) وہ شخص جو چار چھوٹے سلسلوں میں دوسرے پر مقرر کیا گیا ہو
  • وہ شخص جو کتاب مقدس کے اسباق گرجا کی عبادت یا دعا میں پڑھتا ہے
  • یورپ کی بعض جامعات میں لیکچر (درس) دینے والا معلم

lector के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (रोमन कैथोलिक किलीसा) वो शख़्स जो चार छोटे सिलसिलों में दूसरे पर मुक़र्रर किया गया हो
  • वो शख़्स जो किताब मुक़द्दस के अस्बाक़ गिरजा की इबादत या दुआ में पढ़ता है
  • यूरोप की बाअज़ जमिआत में लैक्चर (दरस) देने वाला मुअल्लिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lector)

نام

ای-میل

تبصرہ

lector

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone