تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leather" کے متعقلہ نتائج
leather کے لیے اردو الفاظ
leather کے اردو معانی
- چمڑا، چرم
- چام
- جانوروں بالخصوص مویشیوں کی کھال جو دباغت یا اسی طرح کے عمل کے ذریعے استعمال کے لیے تیار کی جائے
- دباغت شدہ کھال
- کمایا ہوا چمڑا
- پکا چمڑا
- سابر
- چرمی، چرمیں
- چمڑے سے متعلق یا جس میں چمڑا شامل ہو
- چمڑے کا
- چمڑا لگانا یا چمڑا
- تسمے سے مارنا
- چمڑے کے کوڑے سے پیٹنا
- کوڑے لگانا
leather के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चमड़ा, चर्म
- चाम
- जानवरों बिलख़सूस मवेशीयों की खाल जो दब्बाग़त या इसी तरह के अमल के ज़रीये इस्तिमाल के लिए तैय्यार की जाये
- दब्बाग़त शूदा खाल
- कमाया हुआ चमड़ा
- पक्का चमड़ा
- साबिर
- चरमी, चर्मीं
- चमड़े से मुताल्लिक़ या जिस में चमड़ा शामिल हो
- चमड़े का
- चमड़ा लगाना या चमड़ा
- तस्मे से मारना
- चमड़े के कूड़े से पीटना
- कूड़े लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
russia leather
کتابوں کی جلد پر چڑھانے کا پائیدار نفیس چمڑا جو درخت غوش یا غان کی چھال کا تیل پلا کر تیار کیا جاتا ہے۔.
لَتَھڑ پَتَھڑ ہونا
۔(عو) بھرجانا۔ سن جانا۔ رنگ۔ کیچڑ وغیرہ میں بہت آلودہ ہوجانا۔ ۲۔(کنایۃ) ہے کسی کی خراب حالی سے بھی۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (leather)
leather
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔