تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lean" کے متعقلہ نتائج

lean

ڈَھلْوَاں

لِعان

ایک دوسرے پر لعنت کرنا

lean-to

لَن

عربی کا حرفِ نفی جو صرف مضارع میں استعمال ہوتا ہے، ہرگز نہیں، عربی میں کلمۂ نفی، نہ، مت، ہرگز نہیں

لَعْن

پھٹکار، (خدا کی) مار، نفرین

لَئِیں

تک .

lain

کا ماضی ۔.

linn

آبْشار

liny

لکیروں دار، جھریوں دار ، جھریایا۔.

leanly

leaning

طرف

leanness

دبلا پن

leaning towards

راغِب

وَلَدُ اللِّعان

رک : ولدالملاعنہ

وَلَدِ لِعان

رک : ولدالملاعنہ ۔

lean کے لیے اردو الفاظ

lean

liːn

lean کے اردو معانی

فعل لازم

  • جھکنا
  • مائل ہونا
  • سیدھی یا عمودی حیثیت سے جھکنا یا خم کھانا
  • ترچھا ہونا
  • ڈھلواں ہونا
  • احساس یا رائے کے معاملے میں جھکنا
  • کسی طرف مائل ہونا
  • تکیہ ہونا
  • سہارا لینے کے لیے یا تسکین اور آرام کے لیے دار و مدار ہونا (on کے ساتھ مستعمل ہے)

فعل متعدی

  • جھکانا
  • سہارا دینا
  • سہارا لینا
  • ٹیک لگانا
  • بھروسا کرنا
  • اعتماد کرنا
  • تکیہ کرنا

اسم

  • جھکاؤ
  • میلان
  • کسی چیز کا پہلا حصہ
  • خاص طور پر گوشت کا وہ حصہ جو عضلے پر ہو نہ کہ چربی پر
  • بغیر چربی کا گوشت

صفت

  • دبلا
  • لاغر
  • پتلا
  • فالتو
  • بہت کم چربی والا یا چربی سے عاری
  • حقیر
  • غریب
  • بے منفعت جیسے کوئی کام
  • قلت یا کمی سے متعلق
  • ہلکا
  • اوسر
  • بنجر
  • خام
  • (مجازاً) معنویت، غذائیت، لذت اور مقدار سے خالی

lean के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • झुकना
  • माइल होना
  • सीधी या अमूदी हैसियत से झुकना या ख़म खाना
  • तिर्छा होना
  • ढलवां होना
  • एहसास या राय के मुआमले में झुकना
  • किसी तरफ़ माइल होना
  • तकिया होना
  • सहारा लेने के लिए या तसकीन और आराम के लिएदार-ओ-मदार होना (on के साथ मुस्तामल है

सकर्मक क्रिया

  • झुकाना
  • सहारा देना
  • सहारा लेना
  • टेक लगाना
  • भरोसा करना
  • एतिमाद करना
  • तकिया करना

संज्ञा

  • झुकाओ
  • मीलान
  • किसी चीज़ का पहला हिस्सा
  • खासतौर पर गोश्त का वो हिस्सा जो अज़ले पर हो ना कि चर्बी पर
  • बगै़र चर्बी का गोश्त

विशेषण

  • दुबला
  • लागर
  • पुतला
  • फ़ालतू
  • बहुत कम चर्बी वाला या चर्बी से आरी
  • हक़ीर
  • ग़रीब
  • बे मुनफ़अत जैसे कोई काम
  • क़िल्लत या कमी से मुताल्लिक़
  • हल्का
  • अवसर
  • बंजर
  • ख़ाम
  • (मजाज़न) माअनवियत, ग़िजाईयत, लज़्ज़त और मिक़दार से ख़ाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lean)

نام

ای-میل

تبصرہ

lean

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone