تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lean-to" کے متعقلہ نتائج
lean-to کے لیے اردو الفاظ
lean-to کے اردو معانی
صفت
- جس کی کڑیاں دوسری عمارت یا دیوار پر جھکی ہوئی ہوں
اسم
- ایک تعمیر جیسے سائبان یا توسیع جس کی چھت صرف ایک طرف ڈھلواں ہو
- خاص طور پر سہارے، ستون یا دیوار سے دُور
- خود چھت
lean-to के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जिस की कड़ियां दूसरी इमारत या दीवार पर झक्की हुई हूँ
संज्ञा
- एक तामीर जैसे साइबान या तौसीअ जिस की छत सिर्फ़ एक तरफ़ ढलवां हो
- खासतौर पर सहारे, सतून या दीवार से दूर
- ख़ुद छत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مانگ جانچ کے گَئے جھانْجھا ، مانگ لیں تو لَگے لاجا
اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے .
کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا
عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.
تِنْکا ہو تو توڑ لُوں پِیت نَہ توڑی جائے، پِیت لَگَت چُھوٹَت نَہیں جَب لَگ موت نَہ آئے
موت آنے تک محبت نہیں جاتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lean-to)
lean-to
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔