تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lavish" کے متعقلہ نتائج
lavish کے لیے اردو الفاظ
lavish کے اردو معانی
صفت
- مُسرف
- شاہ خرچ
- بہت فراوانی سے استعمال کرنے والا، خرچ کرنے والا یا عطا کرنے والا
- فضول خرچ
- لکھ لُٹ (اکثر of کے ساتھ)
- بہت کھلے دل کا
- کثرت یا اسراف کے ساتھ کیا گیا
- وافر
- فراواں
فعل متعدی
- بہت فروانی سے یا بے جھجک خرچ کرنا، عطا کرنا یا صرف کرنا
- پانی کی طرح روپیہ بہانا
- بے دھڑک خرچ کرنا
- خوب خرچ کرتا
- دل کھول کر دینا یا کرنا
- ضائع کرنا
- اُڑانا
- اسراف کرنا
- بے فائدہ خرچ کرنا
lavish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुसरफ़
- शाह ख़र्च
- बहुत फ़रावानी से इस्तिमाल करने वाला, ख़र्च करने वाला या अता करने वाला
- फ़ुज़ूलखर्च
- लिख लुट (अक्सर of के साथ
- बहुत खुले दिल का
- कसरत या इसराफ़ के साथ किया गया
- वाफ़र
- फ़िरावाँ
सकर्मक क्रिया
- बहुत फ़र्र वाणी से या बे झिजक ख़र्च करना, अता करना या सिर्फ़ करना
- पानी की तरह रुपया बहाना
- बेधड़क ख़र्च करना
- ख़ूब ख़र्च करता
- दिल खोल कर देना या करना
- ज़ाए करना
- उड़ाना
- इसराफ़ करना
- बेफ़ाइदा ख़र्च करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lavish)
lavish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔