تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lactase" کے متعقلہ نتائج

lactase

حیاتی کیمیا: خامروں کے ایک گروہ میں سے کوئی خامرہ جو آب پاشیدہ دودھ کی شکر کو گلوکوز اور گیلیکٹوز میں تبدیل کرتے ہیں، شیر پاش، شیر قند گر۔.

لاقِطُ الشَّعْر

ایک کھوکھلا اور ہلکا پتھر جس کی کشش بال کوکھینچ لیتی ہے اور اسے جسم سے مس کرتے ہی نورے کی طرح بال اڑ جاتے ہیں.

لاقِطُ الصُّوف

ایک سبز وزرد رنگ کے خطوط والا، قدرے سفیدی مائل سبک پتھر جس کی کشش اون کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اوراس کا سرمہ سفیدی چشم کوزائل کرتا ہے.

لچھے سے

نرم ، ملائم، لچھوں کی مانند

لاسے

لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

لَقْلَقے

لقلقہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رعب داب ہمت و حوصلہ ، سوجھ بوجھ ، رکھ رکھاؤ.

لکھاسی

دیکھنے اور محسوس کرنے کا فعل

lactose

کیمیا: دودھ میں موجود شکرجو سیکروز سے کم میٹھی ہوتی ہے ۔.

کَپْڑے لَتَّے

کپڑا لتّا کی جمع، کپڑے اور دیگر سامان

لاسے پَر لَگْنا

لاسے پر لگانا (رک) کا لازم، جال میں پھنسنا.

لاسے پَر لَگانا

۔(کنایۃً) ۱۔مانوس کرنا۔ ہلانا۔ ۲۔گرویدہ بنانا۔ یار بنانا۔ جال میں پھنسا لینا۔ فریفتہ کرلینا۔

لاسے میں لَگ جانا

۔لازم۔ ؎

لَقَس

आपस में फूट डलवानेवाला।

مُنہ لَٹکائے

شرمندگی ، خفگی یا تکدر سے شرمندہ ، نادم

لَقْلَقے باندْھنا

سخن سازی یا سخن آرائی سے کام لینا ، مسلسل گفتگو کیے جانا ، بڑا لسّان ہونا.

lactase کے لیے اردو الفاظ

lactase

lactase کے اردو معانی

اسم

  • (حیاتی کیمیا) لیکنیز
  • شیر پاش
  • آنتوں کے عرق اور بعض خمیروں میں موجود ایک خامرہ جو لیکٹوز (lactose) سے گلوکوز اور گلیکٹوز پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے

lactase के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हयाती कीमिया) लीकनीज़
  • शेर पाश
  • आंतों के अर्क़ और बाअज़ खमीरों में मौजूद एक ख़ा मर्राह जो लैक्टोज़ (lactose) से ग्लूकोज़ और गलीकटोज़ पैदा करने में मदद देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lactase)

نام

ای-میل

تبصرہ

lactase

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone