تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lachrymal" کے متعقلہ نتائج
lachrymal کے لیے اردو الفاظ
lachrymal کے اردو معانی
صفت
- اشک آور
- اشک فشاں
- آنسوؤں سے متعلق یا مخصوص
- (تشریح الاعضا) اشکی، سرشکی
- ان اعضا سے متعلق یا ان سے قریب جو آنسو پیدا کرتے ہیں
- دمعی
اسم
- اشک دان
- (تشریح الاعضا) ایک عضو یہ جو آنسو خارج اور پیدا کرتا ہے۔ نیز lacrymal gland
- (رومی عتیق) اشک دان
- سرشکیہ
- ایک چھوٹا برتن جو مقبروں میں ملا ہے، جس کے متعلق یقین کیا جاتا ہے کہ اس میں ماتم گساروں کے آنسو جمع کیے جاتے تھے
lachrymal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अशक आवर
- अश्क फ़िशाँ
- आँसूओं से मुताल्लिक़ या मख़सूस
- (तशरीह उल-आज़ा) इश्की, सर शक्की
- इन आज़ा से मुताल्लिक़ या उन से क़रीब जो आँसू पैदा करते हैं
- दमई
संज्ञा
- अशक दान
- (तशरीह उल-आज़ा) एक उज़ू ये जो आँसू ख़ारिज और पैदा करता है। नीज़ lacrymal glan
- (रूमी अतीक़) अशक दान
- सर शक्या
- एक छोटा बर्तन जो मक़बरों में मिला है, जिस के मुताल्लिक़ यक़ीन किया जाता है कि इस में मातम ग़ुसारों के आँसू जमा किए जाते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lachrymal)
lachrymal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔