تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laboratory" کے متعقلہ نتائج
laboratory کے لیے اردو الفاظ
laboratory کے اردو معانی
اسم
- لیبارٹری
- دار التجربه
- معمل
- تجربہ گاہ
- وہ عمارت یا کمرہ جو سائنسی یا فنی تحقیق اور تجربے کے لیے بنایا گیا ہو
- وہ جگہ یا مقام جہاں مطالعہ، مشاہدہ یا تجربہ کے وسائل مہیا کیے گئے ہوں
- وہ جگہ جہاں کیمیائی اشیا یا ادویہ تیار کی جائیں
- آزمایش گاه
- کارخانهٔ ادویہ سازی
- تجر به خانه
- تجارب گاہ
- عمل گاہ
صفت
- تجربہ گاہ میں انجام دیئے جانے والے کام یا اعمال سے متعلق و منسوب
- تجربہ گاہی
- معملی
laboratory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लीबारटरी
- दार अलतजरबे
- मुअम्मल
- तजुर्बा गाह
- वो इमारत या कमरा जो साईंसी या फ़न्नी तहक़ीक़ और तजुर्बे के लिए बनाया गया हो
- वो जगह या मुक़ाम जहां मुताला, मुशाहिदा या तजुर्बा के वसाइल मुहय्या किए गए हूँ
- वो जगह जहां कीमीयाई अश्या या अदविया तैय्यार की जाएं
- आज़मा यश गाए
- कारखाने-ए-अदविया साज़ी
- तजुर्बे खाने
- तजारिब गाह
- अमल गाह
विशेषण
- तजुर्बा गाह में अंजाम दिए जाने वाले काम या आमाल से मुताल्लिक़-ओ-मंसूब
- तजुर्बा गाही
- मामुली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (laboratory)
laboratory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔