تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kick-off" کے متعقلہ نتائج
kick-off کے لیے اردو الفاظ
kick-off کے اردو معانی
اسم
- آغاز
- ابتدائی کھیل
- کھیل کا آغاز جیسے فٹ بال میں پہلی ٹھوکر جو وقفے اور گول کے بعد دہرائی جاتی ہے
- (مجازاً) آغاز یا شروع
فعل لازم
- (بول چال) کھیل شروع کرنے کے لیے گیند کو ٹھوکر لگانا
- (عوامی) مرنا
فعل متعدی
- (بول چال) شروع کرنا
- (کھیل) (عوامی) ہٹا دینا یا برخاست کردینا، خصوصاً جیسے شوقیہ کھلاڑی کو مقابلے کے کھیل میں ٹیم سے علیحدہ کرنا
kick-off के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आग़ाज़
- इबतिदाई खेल
- खेल का आग़ाज़ जैसे फुटबाल में पहली ठोकर जो वक़फ़े और गोल के बाद दुहराई जाती है
- (मजाज़न) आग़ाज़ या शुरू
अकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) खेल शुरू करने के लिए गेंद को ठोकर लगाना
- (अवामी) मरना
सकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) शुरू करना
- (खेल) (अवामी) हटा देना या बर्ख़ास्त करदेना, ख़ुसूसन जैसे शौकिया खिलाड़ी को मुक़ाबले के खेल में टीम से अलैहदा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kick-off)
kick-off
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔