تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"khalifa" کے متعقلہ نتائج

khalifa

خَلِیفَہ

(اللہ کا) نائب

خالِفَہ

پیھچے آنے والا، خلاف کرنے والا

خَلِیفا

رک : خلیفہ .

خَلِیفَۂ حَق

(تصوف) انسان کامل ، مکمل انسان .

خَلِیفَۂ زَمِین

رک : خلیفۃ اللہ .

خَلِیفائی

خلیف کا منصب ، خلافت .

خَلِیفَۃ

رک : خلیفہ .

خَلِیفَۃُ المُسْلِمِین

महम्मद साहिब के खलीफ़ाओं की उपाधि, मुसलमान शासकों की उपाधि ।।

ہَفْت خَلِیفَہ

رک : ہفت خزینہ ؛ (کنایتہ) (۱) روح (حیوانی) (۲) عقل (۳) نظر (۴) سمع (۵) ذائقہ (۶) شامہ (۷) لامسہ نیز وہ سات اعضاء جن پر سجدہ کیا جاتا ہے (پیشانی ، ہتھیلیاں ، پانو کے انگوٹھوں کے سرے ، گھٹنے) ؛ دل کے سات حصے ؛ سات مصیبتیں

خَلِیفَۃُ اللہ

زمین پر خدا کا نائب ، حضرت آدم کا لقب ، (مراد) آدمی ، انسان .

خِلْفَہ

ایک دوسرے کے پیچھے آنا یا جانا، ایک دوسرے کے بیچھے آیا ہوا

خَلَف

سعادت مند بیٹا، فرزند صالح

خَلَفاً

پچھلے لوگوں تک ، متاخرین تک .

خِلاف

برعکس، ناموافق، بر خلاف

khalifa کے لیے اردو الفاظ

khalifa

khalifa کے اردو معانی

  • خلیفہ
  • نیز دیکھیے: Caliph

khalifa के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़लीफ़ा
  • नीज़ देखिए: Calip

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (khalifa)

نام

ای-میل

تبصرہ

khalifa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone