تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"julep" کے متعقلہ نتائج

julep

(الف) ایک طرح کا شربت، دوا حلق سے اتارنے کے لیے (ب) بدن میں وقتی چستی پیدا کرنے والی دوا۔.

زُلْف

پیشانی کے اوپر اور سر کے سامنے کے بالوں کی لٹ جو کان کے قریب ہوتی ہے، کاکل، گیسو

زُلْفیں

بال

زُلْفَہ

پیالہ، تشت

زُلْفی

تلوار کا بیڑا، تلوار کا ہتھا، تیغ بند

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلْپائی

زیتون کی ایک قسم جوہمالہ کے علاقہ میں تین ہزار فٹ کی بلندی پہ ہوتا ہے، شمالی ہند اور دوسرے علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے، اس کا پھل گودے دار ہوتا ہے اور جنگلی زیتون کہلاتا ہے، کچے پھل ترکاری اچار وغیرہ اور پکے پھل یونہی کھائے جاتے ہیں

زُلْفِ جاناں

محبوب کے بال، معشوقہ کی زلف

جُولَہ

رک : جلاہا نیز مجازاََ.

زُلْفِ پَرِیشاں

بِکھرے ہوئے بال، بکھری ہوئی زلف

زُلْفِ دَراز

لمبے گیسو، لمبے بال

جَلْپ

بک بک، چخ چخ، گپ، بحث، بکواس، جھگڑا، تکرار، تو تو میں میں

زُلْفِ دوتا

خمیدہ زلف، مُڑی ہوئی لٹ، دوہری لٹ

زُلْفِ شَب

تاریکی

زُلْف بَنانا

بال سن٘وارنا، زلف سن٘وارنا

julep کے لیے اردو الفاظ

julep

ˈdʒuː.lɪp

julep کے اردو معانی

اسم

  • [فارسی، گلاب، معرب: جلاب سے ] ایک میٹھا مشروب
  • (ادویہ سازی) میٹھا شربت، جو کسی دوا کے بدرقہ کے طور پر استعمال ہو
  • بوربن وھسکی، قند، چورا برف اور پودینے کا آمیزہ
  • شربت مفرح
  • شربت گلاب

julep के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [फ़ारसी, गुलाब, मुअर्रब: जुलाब से ] एक मीठा मशरूब
  • (अदविया साज़ी) मीठा शर्बत, जो किसी दवा के बदरक़ा के तौर पर इस्तिमाल हो
  • बोरबन व्हिस्की, क़ंद, चूरा बर्फ़ और पौदीने का आमेज़ाह
  • शर्बत मुफ़र्रेह
  • शर्बत गुलाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (julep)

نام

ای-میل

تبصرہ

julep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone