تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jostle" کے متعقلہ نتائج
jostle کے لیے اردو الفاظ
jostle کے اردو معانی
فعل متعدی
- دھکا دینا
- دھکے مارنا
- کہنی مارنا
- دھکے دے کر ہٹا دینا
- چھینا جھپٹی کرنا
- دھکم دھکا کرنا
فعل لازم
- ٹکرانا
- دھکا کھانا
- چھینا جھپٹی ہونا
- (کسی چیز کو لینے کے لیے) دھکم دھکا ہونا (against یا with کے ساتھ مستعمل ہے)
اسم
- دھکم دھکا
- چھینا جھپٹی
- ٹکراؤ
- ٹکر
- صدمہ
- کہنی مارنے کا فعل
jostle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- धक्का देना
- धक्के मारना
- कहनी मारना
- धक्के दे कर हटा देना
- छीनाझपटी करना
- धक्कम धक्का करना
अकर्मक क्रिया
- टकराना
- धक्का खाना
- छीनाझपटी होना
- (किसी चीज़ को लेने के लिए) धक्कम धक्का होना (against या with के साथ मुस्तामल है
संज्ञा
- धक्कम धक्का
- छीनाझपटी
- टकराओ
- टक्कर
- सदमा
- कहनी मारने का फे़अल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jostle)
jostle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔