تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jigger" کے متعقلہ نتائج
jigger کے لیے اردو الفاظ
jigger کے اردو معانی
اسم
- نیاریا
- کوئی چیز جو چھلنی کا کام دے
- کمہار کے چاک کی ایک قسم
- کچ دھات الگ کرنے کی چھلنی
- کوئی آلہ
- میکانکی اوزار
- (بول چال) کوئی آلہ، حصہ یا چیز جس کا کوئی شخص صحیح نام نہ بتا سکے
- (جہاز رانی) چھوٹی چرخی جو عرشہ جہاز کے گرد رسی سے پھرتی ہے
- چھوٹا بادبان جو چھوٹی کشتی کے عقب پر ہو
- آبی مرفاع
- (بلیرڈ ) برج
- (گالف) کھیلنے کے لوہے کے سر والی چھڑی
- ایک یا ڈیڑھ اونس شراب ناپنے کا پیمانہ
اسم
- دودۂ جلد
- چچڑی
- چگو
- افریقہ اور جنوبی امریکہ میں پائی جانے والی سرخ رنگ کی چچڑی جو لاروے کی شکل میں انسانوں اور جانوروں کی جلد سے چمٹ جاتی ہے اور خارش کا سبب بنتی ہے
jigger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नयारिया
- कोई चीज़ जो छलनी का काम दे
- कुम्हार के चाक की एक क़िस्म
- कुच धात अलग करने की छलनी
- कोई आला
- मीकानिकी औज़ार
- (बोल चाल) कोई आला, हिस्सा या चीज़ जिस का कोई शख़्स सही नाम ना बता सके
- (जहाज़रानी) छोटी चर्ख़ी जो अर्शा जहाज़ के गर्द रस्सी से फुर्ती है
- छोटा बादबान जो छोटी क्षति के अक़ब पर हो
- आबी मरफ़ाअ
- (बिलियर्ड ) बुरज
- (गोलफ़) खेलने के लोहे के सर वाली छड़ी
- एक या डेढ़ औंस शराब नापने का पैमाना
संज्ञा
- दो दा-ए-जल्द
- चचड़ी
- चगो
- अफ़्रीक़ा और जुनूबी अमरीका में पाई जाने वाली सुर्ख़ रंग की चचड़ी जो लार्वे की शक्ल में इंसानों और जानवरों की जल्द से चिमट जाती है और ख़ारिश का सबब बनती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jigger)
jigger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔