تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jelly" کے متعقلہ نتائج
jelly کے لیے اردو الفاظ
jelly کے اردو معانی
اسم
- جیلی
- رب
- معجون
- فالودہ
- ابلے ہوئے پھلوں کا رس اور شکر آمیختہ لیس دار خوردنی شے
- کوئی چیز جو اسی قسم کے خواص کی حامل ہو
فعل لازم، فعل متعدی
- جیلی بنانا / بنا / جھانا / جمنا
jelly के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जेली
- रब
- माजून
- फ़ालूदा
- उबले हुए फलों का रस और शुक्र आमेख़्ता लैसदार ख़ुर्दनी शैय
- कोई चीज़ जो इसी किस्म के ख़वास की हामिल हो
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- जेली बनाना / बना / झाना / जमुना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
jellyfish
سمندر کا ایک مرجانی جانور جو Scyphozoa جماعت سے تعلق رکھتا ہے، چھتری نما شکل، جیلی کی طرح نرم جسم اور نکیلے شاخک یا محاس ہوتے ہیں، ستارہ مچھلی، فا لودہ مچھلی۔.
royal jelly
شہد کی مکھیوں کا بنا یا ہوا خالص شہد جس سے آئندہ ہونے والی ملکہ مکھیوں کی پرورش کی جاتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jelly)
jelly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔