تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jack-knife" کے متعقلہ نتائج
jack-knife کے لیے اردو الفاظ
jack-knife کے اردو معانی
اسم
- بڑا مضبوط جیبی چاقو
- آگے کا غوطہ جس میں غوطہ خور اپنی کمر کو اس طرح جھکاتا ہے کہ اس کے ہاتھ، پاؤں کو چھونے لگتے ہیں، اور پھر وہ پانی میں داخل ہونے سے پہلے اپنے جسم کو سیدھا کر لیتا ہے اور سر کے بل غوطہ لگاتا ہے
فعل متعدی
- کاٹنے کے لیے بڑا چاقو استعمال کرنا یا بڑے چاقو سے کٹوانا
فعل لازم
- چاقو کی طرح درمیان سے جھکنا یا دہرا ہونا جس طرح دو ٹرک آمنے سامنے سے ٹکر لگنے پر درمیان سے دہرے ہو جاتے ہیں
jack-knife के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बड़ा मज़बूत जीबी चाक़ू
- आगे का ग़ोता जिस में ग़ोता ख़ौर अपनी कमर को इस तरह झुकाता है कि इस के हाथ, पांव को छूने लगते हैं, और फिर वो पानी में दाख़िल होने से पहले अपने जिस्म को सीधा कर लेता है और सर के बिल ग़ोता लगाता है
सकर्मक क्रिया
- काटने के लिए बड़ा चाक़ू इस्तिमाल करना या बड़े चाक़ू से कटवाना
अकर्मक क्रिया
- चाक़ू की तरह दरमयान से झुकना या दुहरा होना जिस तरह दो ट्रक आमने सामने से टक्कर लगने पर दरमयान से दुहरे हो जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jack-knife)
jack-knife
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔